یکشنبه 17/نوامبر/2024

اسرائیل

اسلامی جہاد کے قیدیوں نے اسرائیلی جیل النقب کمرے کو آگ لگا دی

اسلامی جہاد کے قیدیوں نے جزیرہ نما النقب صحرائی جیل کے سیکشن 26 میں کمرہ نمبر 12 کو آگ لگا دی۔

ایران کا اسرائیلی مہم جوئی کا فوری اور پوری قوت سے جواب دینے کا عزم

اسلام جمہوریہ ایران نے اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کو خبر دار کیا ہے کہ اگر ان کی طرف سے ایران کے خلاف کسی قسم کی مہم جوئی کی گئی تو ایران پوری قوت سے اور فوری طورپر اس کا جواب دے گا۔

اسرائیلی فوج نے لبنان کی سرحد پر فوجی مشقیں

قابض فوج نے اتوار کی شام ملک کے شمال میں لبنان کی سرحد کے ساتھ "سنبیم" کے نام سے فوجی مشقیں شروع کیں جو کل شام تک جاری رہیں گی۔

اسرائیل کا آئل ٹینکر پر حملے کا جواب دینے پرغور

ایرانی وزارت خارجہ نے بحر عرب میں اسرائیل کےایک تیل بردار جہاز پر ملوث ہونے کی تردید کی ہے تاہم اسرائیل نےدعویٰ کیا ہے کہ اس کے آئل ٹینکر پر حملے میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں۔

لبنانی مارشل آرٹ کے کھلاڑی کا ٹوکیو میں اسرائیل کا بائیکاٹ

لبنانی مارشل آرٹ کے کھلاڑی ا عبداللہ مینیاتو اور کوچ محمد الغربی نے بلغاریہ میں مکسڈ مارشل آرٹس "ایم ایم اے" میں ورلڈ چیمپئن شپ سے دستبرداری کا اعلان کیا۔ مینیاتو کی جانب سے اسے ایک اسرائیلی کھلاڑی کےساتھ بائیکاٹ کا فیصلہ کیا۔

بحر عرب میں اسرائیلی بحری جہاز پر حملےمیں دو اسرائیلی ہلاک

برطانیہ کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ بحرِ عرب میں جس بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا وہ ایک اسرائیلی تجارتی جہاز ہے۔ جمعے کے روز جاری ایک مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سلسلے میں تحقیقات ہو رہی ہیں۔ حکام کا کہنا ہےکہ اس حملے میں کم سےکم دو اسرائیلی ہلاک ہوئے ہیں۔

اسرائیل کا غزہ کی سمندری شکارگاہ کی توسیع اور دیگر اقدامات کا اعلان

اسرائیلی حکومت نے کل جمعے کی صبح سے غزہ کی پٹی کے ساحلوں کے مقابل شکار کے لیے اجازت یافتہ علاقے میں توسیع اور بعض دوسرے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیل کا نئے سال کے لیے 560 ارب شیکل کا بجٹ تجویز

اسرائیلی حکومت نے نئے مالی سال 2022ء کے لیے مجموعی بجٹ کا مسودہ تیار کرنے کے بعد کابینہ کے ارکان میں تقسیم کیا ہے۔ بجت کے مسودے میں نئے مالی سال کے بجٹ کا تخمینہ 5 کھرب 60 ارب شیکل لگایا گیا ہے۔ یہ مجوزہ بجٹ رواں سال کے بجٹ کی نسبت 22 ارب 30 کروڑ شیکل زیادہ ہے۔ رواں سال کا مجموعی بجٹ 537 اعشاریہ7 ارب شیکل رکھا گیا تھا۔

اسرائیلی لیڈر شپ دہشت گرد، کٹہرے میں لایا جائے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے ایک بار پھر صہیونی ریاست کی لیڈرشپ کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے اسے عالمی فوج داری عدالت کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

فرانسیسی صدر کی جاسوسی کے الزامات کی تحقیقات کرائیں گے: اسرائیل

قابض اسرائیلی ریاست کے وزیر بینی گینٹز نے کہا ہے کہ وہ فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون سمیت دنیا بھر کی متعدد شخصیات کے خلاف اسرائیلی "پیگاسس" پروگرام کے ذریعے جاسوسی کے الزامات کی انکوائری کرائیں گے۔