یکشنبه 17/نوامبر/2024

اسرائیل

اسرائیل بیت المقدس کے موجودہ اسٹیٹس کا احترام یقینی بنائے: یو این

اقوام متحدہ نے اسرائیل حکومت سے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں "موجودہ تاریخی اسٹیٹس " کا احترام کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے زور دیا کہ مسجد اقصیٰ کی حیثیت کے حوالے سے اس کی پوزیشن تبدیل نہیں ہوئی ہے۔

فلسطین مخالف سوشل میڈیا وارکے لیے اسرائیل کا نیا ہتھیار کیا ہے؟

نیو یارک یونیورسٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک سائنسی تحقیق میں قابض اسرائیل کی جانب سے سوشل میڈیا پر فلسطینی مواد کی آن لائن الیکٹرانک مانیٹرنگ کے لیے ایک نیا "الگورتھم" تیار کیا گیا ہے اس پروگرام کی کچھ تفصیلات سامنے آئیں جو فلسطینی مواد کی نگرانی کرتے ہیں اور اس کی رپورٹ دیتے ہیں۔ تاکہ اس مواد کو تشدد انگیز قرار دے کر اسے ہٹایا جائے۔

عالمی عدالت میں اسرائیلی وزیر دفاع کے خلاف مقدمہ کی سماعت کا آغاز

ہالینڈ کے دارالحکومت دی ہیگ میں قائم بین الاقوامی فوج داری عدالت کی اپیل کورٹ نے موجودہ اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز اور اسرائیلی فضائیہ کے سابق سربراہ امیر ایچل کے خلاف دائر ایک مقدمہ کی سماعت کا آغاز ہوگیا ہے۔

اسرائیل کا اردن سے اسلحہ کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ

قابض اسرائیلی قابض فوج نے جمعہ کی صبح اعلان کیا کہ اس نے کل رات اردن کی سرحد سے اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے جیل سے فرار ہونے والے دو فلسطینی گرفتار کرلیے

اسرائیلی فوج اور پولیس نے تقریبا ایک ہفتے کی تلاش کے دوران جیل سے فرار ہونے والے چھ میں سے دو فلسطینی قیدیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

چاقو حملے میں اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی، حملہ آور شہید

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق پرانے بیت المقدس میں جمعہ کے روز ایک فلسطینی شہری نے ایک اسرائیلی پولیس اہلکار کو چاقو گھونپ کر اسے شدید زخمی کر دیا۔ قابض پولیس اہلکاروں نے جوابی کارروائی میں فلسطینی شہری شہید ہوگیا۔

’اسرائیل کا زوال نوشتہ دیوار،معرکہ القدس نے آزادی کی منزل قریب کر دی‘

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ معرکہ سیف القدس نے فلسطین کی آزادی کی منزل مزید قریب کر دی ہے۔

اسرائیل اور بحرین میں براہ راست پروازیں رواں ماہ شروع کرنے کا اعلان

اسرائیل اور خلیجی ریاست بحرین کے درمیان براہ راست پروازوں کا سلسلہ رواں ماہ کےآخر میں شروع ہوگا۔

اسرائیل کے حساس ڈیٹے پرکامیاب سائبرحملہ، کئی اداروں کا ڈیٹا چوری

ہیکروں کے ایک گروپ نے تمام اسرائیلیوں کا ڈیٹا چوری کرنے قابل ریاست کو ایک اور کاری ضرب لگائی ہے۔

اسلامی جہاد اور حماس کی اسرائیلی جیل سے فرار پر مبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور اسلامی جہاد نے گذشتہ روز اسرائیلی جیل جلبوع سے چھ فلسطینی قیدیوں کے سرنگ کے ْذریعے فرار کو صہیونی ریاست کے سیکیورٹی سسٹم پر کاری ضرب قرار دیا ہے۔ دونوں فلسطینی مزاحمتی قوتوں نے فلسطینی قیدیوں کے فرار کی کارروائی پر فلسطینی قوم کو مبارک باد اورفرار ہونے والے قیدیوں کی کوشش کی تحسین کی ہے۔