اسرائیل کے یک طرفہ اقدامات امن کے اقدامات میں رکاوٹ ہیں:شاہ عبداللہ
ہفتہ-30-اکتوبر-2021
اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے کہا ہے کہ اسرائیل کے یک طرفہ اقدامات خطے میں امن کے حصول کے امکانات کو غیر مستحکم اور کمزور کرنے کا باعث بن رہے ہیں۔
ہفتہ-30-اکتوبر-2021
اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے کہا ہے کہ اسرائیل کے یک طرفہ اقدامات خطے میں امن کے حصول کے امکانات کو غیر مستحکم اور کمزور کرنے کا باعث بن رہے ہیں۔
ہفتہ-30-اکتوبر-2021
جرمنی سمیت بارہ یورپی ممالک نے بھی مقبوضہ مغربی کنارے پر یہودی آباد کاروں کے لیے تین ہزار مکانات کی تعمیر کی مخالفت کی ہے۔ امریکا پہلے ہی مقبوضہ علاقوں میں تعمیرات کے نئے منصوبے پر تشویش ظاہر کر چکا ہے۔
ہفتہ-30-اکتوبر-2021
ایران کے ہیکروں کے ایک گروپ کی طرف سے جو خود کو "عصائے موسووی " کہتا ہے نے مُنگل کی شام کو اسرائیل پر سائبر حملہ کیا ہے جس میں کمپیوٹر اور ڈیجیٹل نیٹ ورکس کو نشانہ بناتے ہوئےاسرائیلیوں کی توجہ حاصل کی ہے۔ دوسری طرف اسرائیلی فوج میں اس سائبر حملے پر کھلبلی مچ گئی کیونکہ ایرانی ہیکروں نے اسرائیلی فوج کےاندر گھس کرہزاروں فوجیوں کا تفصیلی ڈیٹا چور کیا ہے۔
ہفتہ-30-اکتوبر-2021
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی بلدیہ کی جانب سے الیوسفیہ قبرستان کو "توراتی پارک" میں تبدیل کرنے کا کام جاری ہے۔ مقامی فلسطینی رہائشیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی حکام شہر کو مکمل یہودی صورت دینے کے لیے قبروں میں مُردوں کو نشانہ بنانے سے بھی نہیں چُوک رہے ہیں۔
جمعہ-29-اکتوبر-2021
اسرائیلی حکام نے دھمکی دی ہے کہ اگر فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے دو سال قبل کے بجلی کے واجبات ادا نہ کیے تو آئندہ ہفتے سے غرب اردن کے علاقوں کو فراہم کی جانے والی بکلی بند کردی جائے گی۔
جمعرات-28-اکتوبر-2021
عبرانی "کان" چینل نے بدھ کی شام کو اطلاع دی کہ نام نہاد "سول انتظامیہ میں منصوبہ بندی اور تعمیرات کی سپریم کونسل" نے مغربی کنارے میں 3 ہزار ایک سو 44 نئے آبادی یونٹس کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔
منگل-26-اکتوبر-2021
اسرائیلی اخبار ’یروشلم پوسٹ‘ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان براہ راست فضائی سروس شروع ہو چکی ہے۔
اتوار-24-اکتوبر-2021
اسرائیلی فضائیہ نے دو سال کے وقفے کے بعد ایک بار پھر ایران کے جوہری ٹھکانوں پر ممکنہ فوجی حملے کے واسطے تربیت کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ بات اسرائیلی "چینل 12" اور " ٹائمز آف اسرائیل" کی ویب سائٹ کی جانب سے جاری رپورٹوں میں بتائی گئی ہے۔
ہفتہ-23-اکتوبر-2021
قابض اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کو بسانے کے لیے تین ہزار گھروں کی تعمیر کی منظوری ی ہے۔
ہفتہ-23-اکتوبر-2021
قابض اسرائیلی حکومت نے فلسطین میں انسانی حقوق کے میدان میں کام کرنے والے چھ فلسطینی اداروں کو دہشت گرد قرار دیا۔