شنبه 16/نوامبر/2024

اسرائیل

غرب اردن میں اسرائیل کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری

کل منگل کو اسرائیلی فوج نے شمالی وادی اردن میں خربہ حمصہ الفوقہ کے مشرق میں رہائشی کمروں کی تنصیب شروع کی ہے۔

اسرائیل نے اردن کی سرحد پر نئے جاسوسی آلات نصب کردیے

عبرانی ویب سائٹ "اسرائیل ڈیفنس" کے مطابق، قابض فوج نے اردن کی سرحد کے جنوبی سیکٹر میں "ہتھیاروں کی اسمگلنگ" روکنے کے لیے نئی معلومات اکٹھی کرنے کی خاطر دو نئے آلات نصب کیے ہیں۔

کویتی خاتون انجینر نے اسرائیل سے دوستی مسترد کر دی

ابھرتے ہوئے کویتی کھلاڑی محمد العوضی کے اعزازی عہدے پر فائز ہونے کے چند دن بعد کویتی انجینیر اور بین الاقوامی موجد جنان الشہاب نے نمائشی اکاؤنٹ پر ایک اشتہار شائع کرنے کے بعد باضابطہ طور پر "ایکسپو دبئی" میں اپنی شرکت منسوخ کر دی۔ اس اشتہار کا عنوان"آئیے اسرائیل کے ساتھ جشن منائیں۔ " تھا جس پر کئی دوسرے عرب فن کاروں اور ماہرین نے بھی احتجاج کیا ہے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل اسرائیل ’نسل پرست‘ ریاست قرار دیا

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے "اسرائیلی ریاست" پر نسل پرستی کے جرائم کا ارتکاب کرنے کا الزام لگایا۔

فلسطینی سنگ باروں کو 10 سال قید کی سزا دینے کا مطالبہ

اسرائیل کی ایک تنظیم نے اسرائیلی وزیر دفاع سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سنگ باری کرنے والے فلسطینیوں پر جرمانے عائد کریں جو اسرائیلی گاڑیوں پر پتھر اور مولوٹوف کاک ٹیل پھینکتے ہیں۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ سنگ باری کرنے والے فلسطینیوں کو کم سے کم دس سال جیل میں ڈالا جانا چاہیے۔

اسرائیل میں شہری آبادی کا سیکیورٹی اداروں پر عدم تحفظ: سروے

قابض اسرائیلی ریاست کے حلقوں میں رائے عامہ کے ایک جائزے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قابض ملک کو درپیش اندرونی اور بیرونی چیلنجز کے تناظر میں سلامتی کے عمومی احساس میں کمی واقع ہوئی ہے۔

حاکم دبئی کی قابض اسرائیلی ریاست کے صدر سے ملاقات

دبئی کے حکمران محمد بن زاید نے کل پیر کو اسرائیلی ریاست کے صدر اسحاق ہرتصوغ کا "ایکسپو دبئی 2020" کے صدر دفتر میں یو اے ای پویلین میں استقبال کیا۔ اسرائیلی صدر اتوار سے متحدہ عرب امارات کے دورے پر ہیں۔

اسرائیل ایک نسل پرست ریاست ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے "اسرائیلی ریاست" پر نسل پرستی کے جرائم کا ارتکاب کرنے کا الزام لگایا۔

اسرائیل کا متعصب انتقام، فلسطینی قیدی کا مکان مسمار کرنے کا فیصلہ

قابض اسرائیلی حکام نے پیر کی شام فیصلہ کیا ہے کہ جنین کے مغرب میں واقع قصبے سیلہ الحارثیہ میں قیدی غیث جرادات کے گھر کو مسمار کر دیا جائےگا۔ غیث جرادات گذشتہ برس دسمبر میں حومش یہودی کالونی میں ایک فدائی حملے میں ملوث فلسطینیوں میں سے ایک تھا۔

اردن اوراسرائیل کے درمیان معاہدے کی نئی تفصیلات کا انکشاف

کل اتوارکو اسرائیلی آرمی ریڈیو نے اردن اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ اردن کی سرزمین پر قابل تجدید توانائی کے منصوبے کی تیاری کے حوالے سے اسرائیل کی طرف سے طے پانے والے "منصوبے کے اعلان" کے معاہدے کے بارے میں نئی تفصیلات کا انکشاف کیا۔