شنبه 16/نوامبر/2024

اسرائیل

اسرائیل کا ریاستی جبر، فلسطینی خاندان سے زبرستی مکان مسمار کرادیا

قابض اسرائیلی حکام نے کل جمعہ کے روز شمالی بیت المقدس میں بیت حنینا کے مقام ایک فلسطینی خاندان سے زبردستی اس کا مکان مسمار کرادیا۔

اسرائیلی آباد کاروں کے قاتلانہ حملے میں دو فلسطینی بھائی زخمی

کل جمعہ کی شام مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں حزمہ چیک پوائنٹ کے قریب آباد کاروں کی گولی لگنے سے دو بھائی زخمی ہو گئے۔

اسرائیل میں کرونا سے 37 اموات، 12 ہزار نئےمریض

بدھ کے روز اسرائیلی محکمہ صحت نے اعلان کیا کہ اس نے 84233 لیبارٹری نمونوں کی جانچ کے بعد گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران "کرونا" وائرس سے 37 اموات اور 12101 نئے انفیکشن ریکارڈ کیے ہیں۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے پر اسرائیل پریشان

منگل کو عبرانی میڈیا نے توقع ظاہر کی کہ اگلے ماہ کے اوائل میں ایندھن کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہو گا۔

کرونا نے اسرائیل میں لاشوں کے انبار لگا دیے، دو ہفتوں میں800 ہلاکتیں

کل اتوار کو اسرائیل کے محکمہ صحت ایک رپورٹ میں بتایا کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران کرونا وائرس سے 800 افراد کی موت کا اعلان کیا۔

رمضان کے دوران غرب اردن میں تشدد میں اضافے کا اندیشہ، اسرائیل پریشان

عبرانی اخبار ہارٹز نے جمعہ کو کہا ہے کہ قابض فوج کے مغربی کنارے کے تمام حصوں میں اپریل کے مہینے میں یعنی رمضان کے آغاز سے درمیانے عرصے میں تشدد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

اسرائیل شکست سے دوچار، مزاحمت کے لیے متحدہ محاذ بنا رہے ہیں: مشعل

اسلامی تحریک مزات [حماس] کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے عوامی مزاحمت اور جدوجہد کے پروگرام کی تشکیل نو کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی محاذ کو متحد کرنے کے لیے سب کو شامل کرنے کی جستجوکررہے ہیں۔

غرب اردن میدان جنگ میں بدل گیا، اسرائیلی تشدد سے 83 فلسطینی زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہروں نابلس اور قلقیلیہ میں اسرائیلی فوج نے کل جمعہ کے روز فلسطینی شہریوں کے خلاف وحشیانہ مہم شروع کی جس میں تشدد کے استعمال سے کم سے کم 83 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والوں میں طبی عملے کا ایک رضا کار اور ایک صحافی بھی شامل ہے۔

اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس سے پانچ فلسطینی گرفتار کرلیے

قابض اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس مسجد اقصیٰ کے باب القطانین کے مقام سے پانچ فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والے کھلاڑی کا کویتی پارلیمنٹ میں استقبال

کھیلوں کے میدان میں اسرائیلی ریاست کا بائیکاٹ کرنے والے کویتی کھلاڑی کا وطن واپسی پر کویتی پارلیمنٹ کی طرف سے استقبال کیا گیا۔