اسرائیل نے جزیرہ النقب میں چار نئی یہودی کالونیوں کی منظوری دے دی
پیر-28-مارچ-2022
اتوار کو قابض اسرائیلی حکومت نے سنہ 1948 میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اندر مقبوضہ النقب میں چار نئی بستیوں کے قیام کی منظوری دی۔
پیر-28-مارچ-2022
اتوار کو قابض اسرائیلی حکومت نے سنہ 1948 میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اندر مقبوضہ النقب میں چار نئی بستیوں کے قیام کی منظوری دی۔
پیر-28-مارچ-2022
جرمن حکومت نے یوکرین پر روسی حملے کے بعد دفاعی میدان میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اب برلن حکومت اسرائیل سے میزائل شکن نظام حاصل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
اتوار-27-مارچ-2022
فلسطینی رہنما ڈاکٹر خالد قدومی نے اسلامی تعاون تنظیم [او آئی سی] کے 48 ویں وزارتی کونسل کے اجلاس میں مسئلہ فلسطین اور کشمیر پر مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کی دیرینہ وابستگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ فلسطین دہائیوں سے غاصب اسرا ئیلی حکومتوں کے خلاف آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے۔
بدھ-23-مارچ-2022
عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے چینل "سات " نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے لبنانی "حزب اللہ" اور ایران کی طرف سے لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے بنائے گئے علاقائی میزائل پروگرام کے لیے انٹرسیپٹر ریڈار خریدنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
بدھ-23-مارچ-2022
منگل کوعبرانی میڈیا نے کہا کہ اسرائیلی پولیس نے اپنے مراکش کے ہم منصب کے ساتھ دونوں فریقوں کے درمیان حوالگی کا باضابطہ معاہدہ نہ ہونے کے باوجود، اس کی سرزمین پر موجود اسرائیلی مجرموں کی حوالگی پر اتفاق کیا ہے۔
پیر-21-مارچ-2022
کل اتوار کو ایک آباد کار ملیشیا نے مقبوضہ شمالی نقب میں رھط سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی ڈرائیور پر حملہ کیا۔
پیر-21-مارچ-2022
کل اتوار کو قابض اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی گورنر عدنان غیث کو 24 گھنٹے تک حراست میں رکھنے کے بعد 10000 شیکل (تین ہزار ڈالر) کی ضمانت پر رہا کیا۔
پیر-21-مارچ-2022
اسرائیلی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی شہروں میں کرونا کے مزید 36 ہزار 760 ٹیسٹ لیے گئےتھے جن میں سے 7783 کی رپورٹس مثبت آئی ہیں۔
جمعہ-18-مارچ-2022
ایک ایسے وقت میں جب قابض ریاست کے گرد حفاظتی خطرات بڑھ رہے ہیں اور اسرائیلی ہوم فرنٹ بڑے میزائلوں کی بارش سے بے نقاب ہونے کے مفروضے کے خدشے کا اظہار کر رہا ہے، حال ہی میں اسرائیلی میدان میں جزیروں کی خریداری کے مفروضے پر ہلکی آواز میں بحث دیکھنے میں آئی ہے۔ بحیرہ روم میں اسرائیل اور اس کے ارد گرد موجود کسی بھی محاذ کے درمیان جنگ کی صورت میں اس کا سہارا لینے کی باتیں کی جا رہی ہیں۔
جمعرات-17-مارچ-2022
عبرانی ذرائع نے کہا ہے کہ سائبر حملہ جس نے اسرائیلی بینیٹ حکومت کی سرکاری ویب سائٹس کو مفلوج کر دیا گزشتہ پیر کو "ایک طاقتور ملک نے کیا۔ یہ کارروائی کسی ایک ہیکر نے نہیں اور نہ ہی یہ انفرادی کارروائی ہوسکتی ہے۔