جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیل

سوشل میڈٰیا پر اشتعال پھیلانے کے الزام میں فلسطینی کو سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے فلسطینی صحافی کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ’فیس بک‘ پر اشتعال پھیلانے اور اسرائیلی جرائم کو بے نقاب کرنے کی پاداش میں نو ماہ قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین میں ’یوم نکبہ‘ یوم الغضب میں تبدیل، اسرائیل میں ہائی الرٹ

فلسطین میں کل اتوار 15 مئی کو ملک بھرمیں قیام اسرائیل کو’یوم نکبہ‘ کے طورپر منایا گیا۔ اس موقع پر اندرون اور بیرون ملک مقیم فلسطینیوں نے قیام اسرائیل کی منحوس یاد اور فلسطینیوں پر ظلم وبریت کی یاد میں تقریبات منعقد کیں۔

غرب اردن: فلسطین میں اسلامی آثارقدیمہ پر اسرائیل کا نیا ڈاکہ

اسرائیلی حکام نے توسیع پسندانہ اور غاصبانہ پالیسی کے تسلسل کے تحت مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر سلفیت میں واقع صدیوں پرانا ’’دیر القلعہ‘‘ نامی ایک قلعہ ’’بدوئیل‘‘ نامی یہوید کالونی کا حصہ قرار دیتے ہوئے اس پرقبضہ کر لیا ہے۔

فرانسیسی وزیرخارجہ اسرائیلی وزیراعظم سے کل اہم ملاقات کریں گے

اسرائیلی اخبارات کے مطابق فرانس کے وزیرِخارجہ امن مساعی کے ضمن میں کل اسرائیل پہنچ رہے ہیں جہاں وہ کل اتوار کو مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے ملاقات کریں گے۔

ابو خضیر کے خاندان کا بیٹے کے قاتل کا گھر مسمار کرنے کا مطالبہ

کم سن فلسطینی شہید محمد ابو خضیر کے خاندان نے اسرائیلی وزیر داخلہ ارییہ درعی سے مطالبہ کیا ہے ان کے بچے کو زندہ جلانے والے اسرائیلی آبادکاروں کی شہریت کو منسوخ کیا جائے۔

اسرائیلی فوجی کی ماں کو بیٹے کی اطلاع کا انتظار

غزہ پر 2014ء میں ہونے والی اسرائیلی جارحیت میں ہلاک قرار دئیے جانے والے اسرائیلی فوجی شان مونڈشین کی والدہ نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں ان کے بیٹے کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا جائے اور اس کی لاش ان کے حوالے کی جائے۔

اسرائیل کا مئی کے آخر میں یہودیوں کو تیونس کے سفر سے گریز کی ہدایت

اسرائیلی حکومت نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ مئی کے آخر میں ’’عید الشعلہ‘‘ کے موقع پر افریقی عرب ملک تیونس کے سفر سے سختی سے گریز کریں۔

’اسرائیل کو غزہ کی سرحد پر’نوگو ایریاز‘ کے قیام کی اجازت نہیں دیں گے‘

فلسطین کی ایک سرکردہ سیاسی جماعت عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے باور کرایا ہے کہ ان کی جماعت اور پوری فلسطینی قوم اسرائیل کو غزہ کی سرحد پر نوگو ایریاز کے قیام کی سازشیں آگے بڑھانے اور انہیں کامیاب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

غرب اردن : صہیونی نسل پرستانہ قوانین کے نفاذ کی صہیونی سازشوں کا آغاز

اسرائیلی حکومت اور پوری صہیونی ریاستی مشینری مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس کو اسرائیل کا مستقل حصہ بنانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور صرف کر رہی ہیں۔ اس سلسلے میں حالیہ ہفتوں کے دوران یہ بات دیکھنے میں آئی ہے کہ دریائے اردن کا مغربی کنارا اسرائیل کے نسل پرستانہ قوانین کا خاص ہدف ہے۔

اسرائیلی عدالتوں سے 12 فلسطینی بچوں بھاری جرمانوں کی سزائیں

فلسطین میں محکمہ امور اسیران کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اپریل کے دوران اسرائیل کی عدالتوں نے 12 فلسطینی بچوں کو بھاری جرمانوں کی سزائیں سنائی ہیں۔ جرمانوں کی سزائیں پانے والے بچے ’’عوفر ‘‘ نامی قید خانے میں بند ہیں۔