جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیل

ایہود باراک کی سیاست میں واپسی کے لیے اشتہاری مہم

اسرائیل میں چند ماہ قبل سیاست سے احتجاجا~ دستکش ہونے والے سابق وزیر دفاع ایہود باراک کے حامی ایک بار پھر میدان میں نکل آئے ہیں اور انہوں نے باراک کو سیاست میں حصہ لینے کے لیے ترغیب دینے کے لیے ایک نئی اشتہاری مہم شروع کی ہے۔

تسخیر کائنات کا صہیونی خواب چکنا چور!

امریکی ریاست فلوریڈا کے SpasceX نامی خلائی اسٹیشن سے ستمبر2016ء کے اوائل میں ’’عاموس6‘‘ نامی اسرائیل کے مصنوعی سیارے کو خلاء میں چھوڑتے ہی ایک زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ’’عاموس 6‘‘ تباہی سے دوچار ہوا۔

عالمی عدالت انصاف کے معائنہ کاروں کے دورہ فلسطین کا امکان روشن!

اسرائیلی حکومت کی طرف سے ہیگ میں قائم بین الاقوامی عدالت انصاف ’’آئی سی سی‘‘ کے معائنہ کاروں کو اسرائیل اور فلسطین کے دورے کی اجازت دیے جانے کے بعد یہ امکان پیدا ہوا ہے کہ ’آئی سی سی‘ کے معائنہ کار جلد ہی اسرائیلی جنگی جرائم کا مشاہدہ کرنے کے لیے فلسطینی علاقوں کا دورہ کریں گے۔

اسرائیل نےغرب اردن میں مزید 1100 مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی

فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں یہودی توسیع پسندی کے ضمن میں مزید 1100 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔

مصنوعی سیارے میں دھماکہ، اسرائیل کو 20 کروڑ ڈالر کا نقصان

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے مشترکہ طور پر صہیونی ریاست کے مصنوعی سیارے کوخلاء میں بھیجنے کے تجربے کی ناکامی کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مصنوعی سیارے کو خلاء میں بھیجنے میں ناکامی کے نتیجے میں اسرائیل کو 20 کروڑ امریکی ڈالر کے مساوی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

ہم "قابض ریاست” دنیا کے ہیرو ہیں: سابق اسرائیلی جنرل

اسرائیل کے ایک سینیر سابق فوجی جنرل نے صہیونی فوج کو دنیا کی سب سے بڑی پیشہ وارانہ فوج قرار دینے کا دعویٰ‌کیا ہے مگر ساتھ ہی کہا ہے کہ ہماری فوج ایک قابض ریاست کی پوری دنیا کی ہیرو فوج ہے۔

اسرائیل 100 یہودی کالونیوں کو آئینی تحفظ دینے کے لیے کوشاں

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ اسرائیلی انتظامیہ مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میں بنائی گئی 100 چھوٹی یہودی کالونیوں کو آئینی تحفظ دینے کے لیے کوشاں ہے۔

موساد کے سابق چیف کا اسرائیل میں خانہ جنگی پر انتباہ

اسرائیل کے بدنام زمانہ خفیہ ادار’’موساد‘‘ کے سابق چیف تمیر بارود نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل میں مذہبی شدت پسندوں اور بائیں بازو کے سیکولر یہودیوں کے درمیان پائے جانے والے اختلافات ختم نہ ہوئے تو اسرائیل میں خانہ جنگی چھڑ سکتی ہے۔

ھیرا پھیری کے الزام میں 10 اسرائیلی فوجی برطرف، 74 کا کورٹ مارشل

اسرائیلی فوج نے فوج کے ادارے میں افسروں اور سپاہیوں کی طرف سے کیے گئے فراڈ کی تحقیقات کی بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی ہیں۔ ہوٹلوں میں قیام اور مطالعاتی دوروں کے دوران مبینہ ہیرا پھیری کے الزام میں 10 فوجیوں کو ملازمت سے برطرف جب کہ 74 افسروں اور اہلکاروں کا کورٹ مارشل کیا جا رہا ہے۔

اسکاٹش تماشائیوں کے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم، اسرائیلی ٹیم تلملا گئی

اسکاٹ لینڈ میں بدھ 17 اگست کو اسکاٹش ٹیم Glasgow Celtics اور اسرائیلی ٹیم Hapoel Beer Sheva کے درمیان ایک فٹ بال میچ کھیلا گیا۔ میچ کا ایک دلچسپ پہلو یہ تھا کہ اس موقع پر میزبان ٹیم کے پرستاروں نے فلسطینی پرچم تھام رکھے تھے۔