زمین کے بعد اسرائیل، فلسطینی مقتولین کے اعضا چرانے لگا؟
پیر-23-مئی-2022
مقتول فلسطینیوں کے اہل خانہ نے اسرائیل پر الزام عائد کیا کہ وہ ان کے شہید بچوں کے جسمانی اعضا چوری کر رہا ہے اور اس وجہ سے میتیوں کی حوالگی میں ٹال مٹول کر رہا ہے۔
پیر-23-مئی-2022
مقتول فلسطینیوں کے اہل خانہ نے اسرائیل پر الزام عائد کیا کہ وہ ان کے شہید بچوں کے جسمانی اعضا چوری کر رہا ہے اور اس وجہ سے میتیوں کی حوالگی میں ٹال مٹول کر رہا ہے۔
اتوار-22-مئی-2022
اردن کے سابق نائب وزیر اعظم ممدوح العبادی نے کہا ہے کہ "وادی عرب معاہدہ (اردن اسرائیل امن معاہدہ) اب مسجد اقصیٰ اور مقدسات کی صہیونی خلاف ورزیوں اور اردنیوں کے حوالےسے عدم احترام کا مظاہرہ کرنے کے باعث اپنا وجود کھو کا ہے۔
ہفتہ-21-مئی-2022
جمعرات کواسرائیل کے حکمران اتحاد سے ایک عرب رکن کے استعفیٰ کے نتیجے میں اتحاد اپنی پارلیمانی اکثریت کھو بیٹھا اور اسے اقلیت میں تبدیل کر دیا،جس سے "اسرائیل" کو دوبارہ سیاسی مفلوج ہونے کا خطرہ ہے۔
جمعہ-20-مئی-2022
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اسرائیل تسلیم کرنے کی کوشش کرنے والوں نے مسجد نبویﷺ میں بے حرمتی کی۔ ایک مخصوص طبقہ اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہتا تھا۔ پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا۔
جمعرات-19-مئی-2022
آبادکار یہودی آبادیوں میں مختلف اقسام کی شراب تیار کی جا رہی ہے اور ان پر ’’اسرائیلی مصنوعات‘‘ کے لیبل چسپاں کیے جارہے ہیں۔ یہ اقدام کینیڈین کنزیومر پروٹیکشن لاء کی خلاف ورزی ہے۔ یہ انکشاف کینیڈین فوڈ انسپکشن ایجنسی کے حالیہ پریس بریف میں کیا گیا ہے۔
جمعرات-19-مئی-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے فلسطینی حلقوں اور عالمی راہ نمائوں کو خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینی قیادت کو قتل کرنے کی پالیسی دوبارہ شروع کر دی ہے۔
جمعرات-19-مئی-2022
اسرائیل کے ایک انتہا پسند رکن کنیسٹ (اسرائیلی پارلیمنٹ) ’ایتمار بن گویر‘ نے ایک ایک ایسا قانون تیار کرنے کی تجویز دی ہے جس میں فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دی جا سکے اور سزائے موت کے لیے الیکٹرک چیئر کا استعمال کیا جائے۔
جمعرات-19-مئی-2022
قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں دار صلاح گاؤں میں ایک فلسطینی خاندان کا مکان مسمار کردیا۔
جمعرات-19-مئی-2022
اردنی اٹامک انرجی کمیشن کے سربراہ خالد طوقان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے پچھلے کچھ سالوں میں اردن کے جوہری پروگرام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی ہے تاہم ماضی میں اسرائیل نے ایسا کچھ نہیں کیا۔
جمعرات-19-مئی-2022
کل بدھ کے روز قابض اسرائیلی حکام نے یہودیوں کے نام نہاد "فلیگ مارچ" کو باب العامود سمیت مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر سے گذرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔