شنبه 16/نوامبر/2024

اسرائیل

اسرائیل کا دورہ کرنے پر پاکستان کے سرکاری ٹی وی کے اینکر پرسن برطرف

پاکستان حکومت نے حالیہ دنوں میں اسرائیل کا دورہ کرنے والے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے اینکرپرسن احمد قریشی کو ’آف ائیر‘ اور برطرف کردیا ہے۔

یہودیوں کے متنازع فلیگ مارچ کے جواب میں فلسطین بھرمیں پرچم بردار جلوس

مقبوضہ بیت المقدس میں انتہا پسند یہودیوں کے نام نہاد پرچمی جلوس کے جواب میں فلسطین بھر میں شہریوں نے پرچم بردار جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں۔

آخری آباد کار کو نکال باہر پھینکنے تک مزاحمت جاری رکھیں گے: عزت الرشق

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رُکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام بیت المقدس کے دفاع کے لیے اپنی مزاحمت اور قبلہ اول سے ربط اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک کہ دشمن ریاست کا آخری سپاہی اور فلسطین میں غاصب آباد کار کا اس کی مقدس سرزمین سے صفایا نہ کر دیا جائے اور ہمارے مقبوضہ علاقے کے ایک ایک انچ کو مکمل طور پر دشمن کے پنجے سے آزاد نہ کردیا جائے۔

اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے، پاکستان نے واضح کر دیا

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی سرکاری یا نیم سرکاری وفد نے اسرائیلیوں سے کوئی ملاقات نہیں کی۔

قابض اسرائیلی حکومت کا ’فلیگ مارچ‘ کے انعقاد پر اصرار

اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کل اتوار (29 مئی) کو اپنے طے شدہ شیڈول کے مطابق "فلیگ مارچ" کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

اسرائیلی فوج نے شیریں کوجان بوجھ کر قتل کیا: فلسطینی اٹارنی جنرل

فلسطینی اتھارٹی نے کہا ہے کہ الجزیرہ کی صحافیہ شیرین ابوعاقلہ کی فائرنگ سے ہلاکت کی تحقیقات سے ثابت ہوتا ہے کہ انھیں اسرائیلی فورسز نے جان بوجھ کر قتل کیا تھا۔

القسام کے راکٹ پیش آئند معرکے میں دشمن کے ہوش اڑا دیں گے

دشمن کی بھول ہے کہ وہ ہمارے قائدین اور میزائل تیار کرنے والے ہنر مند ہاتھوں اور انجینئروں کو صفحہ ہستی سے مٹا کر اگر القسام راکٹوں کی تیاری روک سکتا ہے۔

اسرائیل پرچم بردار ریلی کے فیصلے پر نظرثانی کرے: بائیڈن

امریکی حکام نے یہودی آبادکاروں کو اسرائیل کی جانب سے پرچم بردار ریلی نکالنے کی اجازت کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

عراقی پارلیمنٹ نے اسرائیل سے تعلقات کو جرم قرار دے دیا

عراقی پارلیمنٹ نے اتفاق رائے سے ایک قانون پاس کرنے کی تجویز منظور کی ہے جس کے بموجب اسرائیل سے تعلقات نارملائزیشن ایک قابل سزا جرم قرار پائے گا۔

اردن کو "اسرائیل” سے وجودی اور اسٹریٹجک خطرے کا سامنا ہے:تجزیاتی رپورٹ

اردن کے دارالحکومت عمان میں ایک غیر منافع بخش ادارے ’انسٹی ٹیوٹ فار پولیٹکس اینڈ سوسائٹی‘ نے ایک "پوزیشن اسسمنٹ" پیپر جاری کیا ہے جس میں اردن کے مفادات پر اسرائیل کے موجودہ موقف اور بیانیے کو خطرناک قرار دیا گیا ہے۔ اس میں اردن کے تصور میں ایک بنیادی تبدیلی کو ظاہر کیا گیا ہے اور اس پر عمان کے تحفظات واضح کیے گئے ہیں۔