جنین میں اسرائیل کی مجرمانہ کارروئی 03 شہید، 10 زخمی
جمعہ-17-جون-2022
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین پر جمعہ کے روز علی الصباح اسرائیلی فوج کے ایک حملے میں تین شہری شہید جبکہ 10 دوسرے زخمی ہو گئے۔
جمعہ-17-جون-2022
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین پر جمعہ کے روز علی الصباح اسرائیلی فوج کے ایک حملے میں تین شہری شہید جبکہ 10 دوسرے زخمی ہو گئے۔
پیر-13-جون-2022
عرب اسٹڈیز ایسوسی ایشن کے لینڈ ریسرچ سینٹر نے ایک فیلڈ رپورٹ میں بتایا ہے کہ قابض افواج کی طرف سے 2021 میں کی گئی مسماری، شہریوں اور ان کی املاک کے خلاف مسماری کی منظم پالیسی میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
ہفتہ-11-جون-2022
فلسطین میں اسلامی جہاد نے کہا ہے کہ جنین بریگیڈ کے قیام کے بعد کمانڈر جمیل محمود العموری کے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے سے مقبوضہ مغربی کنارے اور جنین میں اسرائیلی دشمن کے ساتھ مزاحمت اور جھڑپوں کے دوران ایک نئی شروعات ہوں گی۔
جمعرات-9-جون-2022
تیونس وزارت خارجہ نے ان خبروں کی پر زور تردید کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیا اہے۔ کہ تیونس اور اسرائیل کے درمیان سفارتی سطح پر مذاکرات چل رہے ہیں۔ یہ اسرائیل کی حامی بعض ویب سائٹس کا اسرائیل کے لیے مہم کا حصہ ہے۔ یہ سب جھوٹ اور پراپیگنڈ ہ ہے۔ ان افواہوں میں کئی صداقت نہیں ہے۔
جمعہ-3-جون-2022
اسرائیلی کنیسٹ میں ایک بل پیش ہوا جس میں ریاستی امداد سے چلنے والے اداروں میں فلسطینی پرچم لہرانے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
جمعرات-2-جون-2022
غرب اردن کے شہر بیت لحم کے جنوب میں واقع میں الدھیشہ مہاجر کیمپ پر اسرائیلی فوج کے حملے میں ایمن محیسن العبوینی نامی فلسطینی نوجوان گولی لگنے سے شہید ہو گیا۔
منگل-31-مئی-2022
پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ میں اپوزیشن کی جانب سے اسرائیل کا دورہ کرنے والے پاکستانیوں کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
منگل-31-مئی-2022
حماس کے رہنما رافت ناصیف نے کہا ہے کہ اتوار کو جو کچھ بیت المقدس اور غربِ اردن میں ہوا وہ مزاحمتی دھڑوں کو آپس کے اتحاد و اتفاق کی دعوت دے رہا ہے۔ ہمیں یک جان ہو کر غاصب صہیونی قوتوں کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
پیر-30-مئی-2022
اسرائیلی فوج نے قبرص میں نئی فوجی مشقوں کا آغاز کیا ہے۔
پیر-30-مئی-2022
فلسطین سے موصولہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے پیر کے روز شمالی غزہ کی پٹی کے علاقے میں گھس کر بڑے علاقے کو بلڈوز کر دیا۔