جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیل نوازی

فیفا کی اسرائیل نوازی، انڈونیشیا سے انڈر 20 ورلڈکپ کی میزبانی واپس

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن نے انڈونیشیا سے انڈر 20 ورلڈکپ کی میزبانی واپس لے لی، میگا ایونٹ رواں برس 20مئی سے 11 جون تک شیڈول تھا، انڈونیشیا کی فٹبال فیڈریشن نے بالی صوبے کی جانب سے اسرائیلی ٹیم کی میزبانی سے انکار پر ڈرا منسوخ کردیے تھے۔

ٹویٹر کی اسرائیل نوازی، فلسطین نواز سماجی کارکن کا اکاؤنٹ بلاک

امریکا میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے انکشاف کیا کہ اس کے ڈائریکٹر کو ٹویٹر انتظامیہ کی جانب سے ہراساں کرنے کے علاوہ فلسطینی عوام کے حقوق کے لیے اس کی حمایت کے پس منظر میں اس کے خلاف تشدد کی دھمکی دی گئی تھی۔

امریکا کی اسرائیل نوازی، سلام فیاض کو’یواین‘ مندوب ماننے سے انکار

امریکا کی موجودہ حکومت کوئی بھی اہم فیصلہ کرتے ہوئے صہیونی ریاست اور یہودیوں کی خوش نودی کو مد نظ رکھتی ہے۔ اس کا اظہار جمعہ کے روز ہونےوالے اس فیصلے سے کیا جا سکتا ہے جس میں امریکی حکومت نے لیبیا کے لیے امن مندوب کے طور پرسابق فلسطینی وزیراعظم سلام فیاض کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔

فلسطینی اتھارٹی نے مال غنیمت میں لوٹا اسلحہ اسرائیل کو واپس کر دیا

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے حال ہی میں اسرائیل کے ایک فوجی کیمپ سے لوٹا گیا اسلحہ صہیونی فوج کو واپس کردیا ہے۔

فلسطینی انتظامیہ کی اسرائیل نوازی یا مجرمانہ غفلت

فلسطینی اتھارٹی نے حال ہی میں تحریک فتح کے بانی اور لیجنڈ فلسطینی رہ نما یاسرعرفات کی چند باقیات پر مشتمل ایک میوزیم قائم کرکے مرحوم کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں سے عہد برآ ہونے اپنی سی کوشش کی مگر اب پتا چلا ہے کہ اس نام نہاد میوزیم کے اندرونی مقامات میں ایسی اصطلاعات استعمال کی گئی ہیں جو فلسطینی کاز ہی کی نفی نہیں کرتیں بلکہ اسلامی تاریخ اور مذہبی روایات کی بھی نفی کرتی ہیں۔