اسرائیل میں کرونا کی لہر میں تیزی،22 اموات،4539نئے کیسز کی تصدیقجمعرات-4-اگست-2022اسرائیلی وزارت صحت نےبتایا ہے کہ صہیونی ریاست میں کرونا کی لہر میں تیزی آئی ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 افراد کی موت اور 4539 نئے کیسز کی تصدی کی ہے۔
اسرائیل میں کرونا سے ہلاکتیں 93 ہوگئیں،10 ہزار سے زاید متاثرہفتہ-11-اپریل-2020اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے مزید 7 مریض ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 93 تک جا پہنچی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 124 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرین کی تعداد 10 ہزار 95 ہوگئی ہے۔