جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیل سے تعلقات

‘اسرائیل سے دوستی کرنے والوں کو تاریخ اور فلسطینی معاف نہیں‌کریں گے’

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل کے ساتھ دوستی کرنے کرنے والے ممالک تاریخ کے گھنائونی جرم کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ تاریخ انہیں کبھی معاف نہیں‌ کرے گی اور نہ فلسطینی قوم اس پر جرم پر خاموش رہے گی۔ تمام عرب ممالک بھی صہیونی دشمن کے سامنے جھک جائیں مگر فلسطینی قوم خون کے آخری قطرے تک اپنے حقوق کے لیے جدو جہد کرے گی۔

اسرائیل سے دوستی کرنے والے صہیونی قوتوں کے مُہرے ثابت ہوں‌ گے: مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ دوستی کرنے والے عرب ممالک صہیونی طاغوتی قوتوں کے مہرے ثابت ہوں ‌گے۔

اسرائیل سے دوستی کے قیام کو سنگین جرم سمجھتے ہیں: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست کے ساتھ دوستانہ تعلقات استوار کرنے سے متعلق جماعت کا موقف اصولی اور اٹل ہے جس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جاسکتی۔ حماس اسرائیل کے ساتھ دوستی کے قیام اورقابض صہیونی دشمن کے ساتھ قربت بڑھانے یا غاصبوں سے میل ملاقات کو جرام سمجھتی ہے۔

سعودی عرب نے اسرائیلیوں کے لیے ملک کے دروازے کھول دیے

اسرائیلی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے تاریخ میں پہلی بار صہیونی ریاست کے باشندوں کو باقاعدہ طور پر ملک میں آمدو رفت کی اجازت دے دی ہے۔

دبئی میں منعقدہ ‘ایکسپو 2020ء’ کے بائیکاٹ کا مطالبہ

متحدہ عرب امارات میں کی میزبانی میں رواں سال اکتوبر میں منعقد کی جانے والی بین الاقوامی نمائش'ایکسپو 2020ء' میں اسرائیل کی شرکت کے اعلان کے بعد فلسطینی عوامی ، سماجی اور سیاسی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

محمود عباس اسحاق رابین کی نواسی سے ملاقات، حماس کی مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے صدر محمود عباس کی رام اللہ میں سابق اسرائیلی وزیراعظم آنجہانی اسحاق رابین سے کی نواسی سے ملاقات کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم کے دشمن اور قاتل سابق صہیونی لیڈر کی نواسی سے ملاقات فلسطینی شہداء کے خون کی توہین اور اسوائیلی ریاست کے ساتھ دوستی کو آگے بڑھانے کی کوشش ہے۔

بحرین کانفرنس: کیا عرب ۔ اسرائیل دوستی سروس کا سفر شروع ہوچکا؟

بعض عرب حکومتوں بالخصوص خلیجی ممالک تیزی سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی دوڑ میں مگن ہیں۔ ان ملکوں نے اس حقیقت فراموش کر دیا ہے کہ اسرائیل ایک غاصب ریاست ہے جو فلسطینیوں اور عربوں کی لاشوں، ان کے حقوق غصب کرنے اور 70 برسوں سے مظالم کے ساتھ کھڑی ہے۔

اسرائیلی وزیر کا خفیہ دورہ امارات، غزہ میں اسرائیلی قیدیوں پر بات چیت

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق حال ہی میں وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز نے خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ کیا اورابو ظبی میں اماراتی حکام سے غزہ میں جنگی قیدی بنائےگئے اسرائیلی فوجیوں اور صہیونیوں کی بازیابی کے معاملے پر اماراتی حکام کے ساتھ بات چیت کی۔

اسرائیل سے تعلقات کی ‘نارملائزیشن’ میں عرب اقوام اور حکمراں مد مقابل

حالیہ عرصے کے دوران ایک طرف عرب حکمران اپنے اقتدار کی بقاء کے لیے امریکی اور صہیونی لابی کی وفاداری کرتے ہوئے صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے لیے لپکے چلے جا رہے ہیں تو دوسری طرف عرب اقوام اور ان کی اصل روح نے صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کی کوششوں کو مسترد کر دیا ہے۔

فلسطینی عہدیدار کے بیٹے کی شادی میں یہودیوں کی شرکت سوالیہ نشان!

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر دیر قدیس میں ایک فلسطینی عہدیدار راضی ناصر کے بیٹے کی شادی کی تقریب یہودی آباد کاروں کو مدعو کرنے کی وجہ سے متنازعہ بن گئی۔