جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیل جیل

اسرائیلی زندانوں میں 160 بچوں اور 31 خواتین سمیت 4900 فلسطینی قید

فلسطین میں قیدیوں کے حقوق کے لیے سرگرم اداروں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی قابض حکام نے 31 خواتین قیدیوں سمیت 4900 فلسطینیوں کو عقوبت خانوں میں ڈال رکھا ہے جن میں 18 سال سے کم عمر کی ایک لڑکی سمیت 160 بچے بھی قید ہیں۔

مجدو جیل سے 70 فلسطینی قیدیوں کی نحفہ جیل جبری منتقلی

اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے وزیر قومی سلامتی ایتمار بن گویر کے ایماء پر اسرائیلی جیل خانہ جات انتظامیہ نے گذشتہ روز سے درجنوں فلسطینی قیدیوں کی مجدو جیل سے جلبوع منتقلی کا عمل شروع کر رکھا ہے۔

دو فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال کے تیسرے ماہ میں داخل

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک ادارے کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے دو فلسطینیوں کی ہڑتال تیسرے ماہ میں داخل ہوگئی ہے۔

فلسطینیوں کا ’قاتل‘ اسرائیلی جیل سے سزا میں تخیف کے بعد رہا

اسرائیل کے سابق وزیراعظم اور فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث ایہود اولمرٹ کی سزا میں تخیف کے بعد انہیں گذشتہ روز رہا کر دیا گیا۔