چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی کنیسٹ

کنیسٹ نے 620 ارب شیکل کے بجٹ کی منظوری دےدی، اپوزیشن کی طرف سے سخت تنقید

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی کنیسٹ نے منگل کو 2025ء کے ریاستی بجٹ کے بل کی منظوری دی، جس کے حق میں 66 ارکان پارلیمنٹ نے ووٹ دیا جب کہ 52 ارکان نے مخالفت کی۔ دوسری جانب اسرائیلی اپوزیشن نے تنقید کرتے ہوتے ہوئے اسے کلیپٹوکریٹک بجٹ قرار دیا۔ اس سال کا بجٹ […]

اسرائیلی جنگی جرائم کا ریکارڈ مرتب کرنے والی تنظیموں کے خلاف انتقامی کارروائیوں کے لیے قانون سازی

جنگی جرائم کی تحقیقات میں اسرائیلی رکاوٹ

مزاحمتی راکٹوں کے خوف سے اسرائیلی رکن کنیسٹ کے فرار کا لائیو منظر

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو کلپ میں اس لمحے کو دستاویز کیا گیا ہے جب اسرائیلی کنیسٹ کے رکن ڈینی ڈینن اتوار کو غزہ کی پٹی سے ملحقہ سدروت بستی پر فلسطینی مزاحمت کاروں کے راکٹ حملے کے بعد فرار ہو گیا۔

فلسطینی پارلیمنٹ کی اسرائیلی ارکان کے مراکش میں استقبال کی شدید مذمت

فلسطینی قانون ساز کونسل نے مراکش کی پارلیمنٹ کی جانب سے اسرائیلی کنیسٹ کے اسپیکر کے پارلیمنٹ میں استقبال کی شدید مذمت کرتے ہوئےاسے ایک خطرناک نظیر قرار دیا ہے۔

اسرائیل سے فلسطینی قیدیوں کی سزائے موت کا بل واپس لینے کا مطالبہ

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ یورو میڈیٹرینین مانیٹر نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی غاصب حکومت پر سخت دباؤ ڈالے تاکہ فلسطینی قیدیوں کی سزائے موت کے نام نہاد بل کی منظوری کو روکا جا سکے۔

اسرائیلی رکن کنیسٹ نے یہودی انتہا پسندوں کو نازیوں کے مشابہ قرار دیا

اسرائیل کے رکن کنیسٹ اور ڈیموکریٹک کیمپ بلاک کے اسرائیلی رہ نما یائر گولن نے اسرائیلی انتہا پسندوں کو کو نازیوں کے مشابہ قرار دیا ہے۔

اسرائیلی کنیسٹ سے سال 2017ء اور 2018ء کے بجٹ کی منظوری

اسرائیلی پارلیمنٹ کی مالیاتی کمیٹی نے گذشتہ روز آئندہ دو سال کے لیے نئے بجٹ کی منظوری دی ہے۔ سال 2017ء کے لیے سالانہ بجٹ کی رقم 4 کھرب، 46 ارب اور 800 ملین شکل کی رقم منظور کی گئی ہےجب کہ سنہ 2018ء کےلیے 4 کھرب 60 ارب ڈالر کا بجٹ منظور کیا گیا ہے۔