جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی پولیس

اذان پر پابندی کا صہیونی قانون، پولیس کو مساجد پر چھاپوں کا اختیار

صہیونی حکومت نے مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی سے متعلق بل میں ترمیم کے بعد اس پر دوبارہ بحث شروع کی ہے۔

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 94 یہودی قبلہ اول میں داخل

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز94 یہودی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی

عبادت کی آڑ میں 2500 ناپاک صہیونیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک ماہ کے دوران عبادت کی آڑ میں 2500 صہیونی شرپسند مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے۔

ناپاک صہیونیوں کے ہاتھوں قبلہ اول کے تقدس کی پامالی جاری

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل سوموار کو53 یہودی آباد کاراسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اسرائیل کے جرائم پیشہ گروہ کو پولیس میں بھرتی کرنے کا فیصلہ

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق داخلی سلامتی کے وزیر کی اجازت کے بعد صہیونی ریاست میں منشیات، بدمعاشی، غنڈہ گردی اور فلسطینیوں کی جان ومال پرحملوں میں ملوث ایک جرائم پیشہ گروپ کو پولیس میں بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

منگل کو 150 یہودیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی طرف سے مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کے داخلے پر پابندیوں کے ساتھ ساتھ یہودی آباد کاروں کومقدس مقام کی بے حرمتی کی کھلی چھٹی دی گئی ہے۔ کل منگل کو150 یہودی آباد کاراسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کر نام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی پولیس نے مزدوری کے لیے آئے100 فلسطینی گرفتار کرلیے

قابض اسرائیلی پولیس کی طرف سے فلسطینی شہریوں کے خلاف انتقامی اور نسل پرستانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران القدس اور غرب اردن سے شمالی فلسطینی علاقوں میں محنت مزدوری کے لیے آئے ایک سو فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

اسرائیلی پولیس کا شعفات مہاجر کیمپ کے دروازے پر تھانہ بنانے کا ارادہ!

قابض اسرائیلی حکام نے بیت المقدس کے شعفات مہاجر کیمپ کے داخلی دروازے کے قریب لگائے جانے والے ناکے اور آس پاس کے علاقے میں فوجیوں کی موجودگی میں اضافہ کردیا ہے تاکہ سرحدی پولیس اسٹیشن کے قیام کی تقریب کا پر امن اہتمام کیا جا سکے۔

نیتن یاھو کے سابق اسٹاف افسر پر فرد جرم عاید کرنے کی سفارش

اسرائیلی پولیس چیف نے پراسیکیوٹر جنرل کو بھیجے گئے ایک مراسلے میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے سابق اسٹاف افسر اور ایوان وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ’آری ہارو‘ کے خلاف فرد جرم عاید کرنے کی سفارش کی ہے۔

فلسطینی گاؤں تباہ کرنے والے اسرائیلی افسروں کی اعلیٰ عہدوں پر ترقی

حال ہی میں اسرائیل کی ملٹری پولیس نے ان پولیس افسروں کو اعلیٰ عہدوں پر ترقی دینے کی منظوری دی ہے جنہوں نے چند ماہ قبل جزیرہ نما النقب میں ’ام الحیران‘ نامی ایک فلسطینی گاؤں تہس نہس کر ڈالا اور ریاستی دہشت گردی کے دوران ایک فلسطینی شہری کو شہید اور متعدد شہریوں کو زخمی کردیا تھا۔