اسرائیلی پولیس نے باب الرحمہ کھولنے پر دو فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا
بدھ-3-اپریل-2019
قابض اسرائیلی پولیس نے گذشتہ روز مسجد اقصیٰ میں باب الرحمہ نامی مقام عبادت کے دروازے کھولنے کے بعد یروشیلم سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان کو گرفتار کر لیا۔
بدھ-3-اپریل-2019
قابض اسرائیلی پولیس نے گذشتہ روز مسجد اقصیٰ میں باب الرحمہ نامی مقام عبادت کے دروازے کھولنے کے بعد یروشیلم سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان کو گرفتار کر لیا۔
پیر-24-دسمبر-2018
اسرائیلی پولیس کی جانب سے ایک فلسطینی کو بے گناہ گولیاں مار کر شہید کرنے کے جرم کے اعتراف کے باوجود صہیونی حکام نے واقعے کی تحقیقات کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
اتوار-4-نومبر-2018
اسرائیل کے داخلی سلامتی کے وزیر گیلاد اردان نے جمعہ کے روز صہیونی ریاست کے انسپکٹر جنرل پولیس"آئی جی" کو تبدیل کردیا۔
جمعرات-27-ستمبر-2018
بھارتی اخبارات کے مطابق اسرائیلی پولیس کا یونی فارم بھارت کے شہر کیرالہ میں تیار کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس کے مختلف عہدیدار شمالی کیرالہ کے دورافتادا دیہات کا مسلسل دورہ کر رہے ہیں۔ ان عہدیداروں کا یہ دورہ اس لیے ہو رہا ہے کے ضلع کنور کے ایک یونٹ میں نیلے رنگ کی بڑی استین والےپولیس یونیفام تیار کیے جا رہے ہیں۔ کنور کا علاقہ روایتی دستکاری سے تیار کردہ کپڑوں کی برامد کا مرکز ہے۔
اتوار-2-ستمبر-2018
قابض صہیونی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائی کے لیے آئے فلسطینیوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔
پیر-2-جولائی-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز درجنوں یہودی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
جمعرات-21-جون-2018
اسرائیلی وزیر برائے عوامی تحفظ گیلاد اردان مشرقی یروشیلم میں اسرائیلی پولیس کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے قانون میں ترمیم اور اصلاحات لانے پر غور کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گیلاد اردان نے مشرقی یروشیلم میں اسرائیلی پولیس کو مشرقی یروشیلم میں چھاپہ مار کاررروائیوں کے دوران فلسطینیوں کے ہاتھوں زخمی یا مالی نقصانات اٹھانے کی وجہ سے مزید تحفظ دینے کے کالے قانون پر ترمیم اور بحث شروع کی ہے۔
منگل-22-مئی-2018
اسرائیلی پولیس نے عرب کمیونٹی کے نمائندہ رکن پارلیمنٹ ایمن عوہ کے خلاف کنیسٹ میں باضابطہ طور پر شکایت درج کرائی ہے۔ صہیونی پولیس کا کہنا ہے کہ ایمن عودہ نے پولیس کے احکامات پر عمل درآمد نہیں کیا۔
پیر-14-مئی-2018
قابض صہیونی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی خواتین پر وحشیانہ تشدد کیا۔ تشدد کانشانہ بننے والی خواتین میں بچیاں بھی شامل ہیں۔
بدھ-28-مارچ-2018
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق ’ایسٹر‘ تہوار کے موقع پر اسرائیلی پولیس کو مسجد اقصیٰ پر چھاپوں کے لیے خصوصی تربیت فراہم کی گئی ہے۔