اسرائیلی ٹیلی کام کمپنی پرکمپیوٹر ڈیٹا پرخوفناک سائبر حملہبدھ-22-ستمبر-2021عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق انٹرنیٹ ہیکروں نے اسرائیلی ٹیلی کمیونیکیشن کی سب سے بڑی کمپنیوں کا تمام سیکیورٹی سسٹم توڑتے ہوئے کمپنی کا ڈیٹا چوری کرلیا لیا ہے۔