جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی وزیر دفاع

مغربی کنارے میں نئی یہودی آبادکار بستیوں کی تعمیر کا اعلان

قابض اسرائیلی وزیر دفاع یائو گیلنٹ نے مغربی کنارے میں غیر قانونی آبادکاری کیلئے بائی پاس کی تعمیر کے لئے فلسطینیوں کی ملکیتی سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی کو ضبط کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

آسٹریلیا کے القدس کے حوالے سے فیصلے پر اسرائیل شدید برہم

کل منگل کوسرکاری عبرانی حکام نے "مغربی بیت المقدس" کو "اسرائیل" کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کے سابقہ فیصلے کو منسوخ کرنے کے آسٹریلیا کے تازہ فیصلے پر اپنے غصے کا اظہار کیا ہے۔

ایک لاکھ اسرائیلی فوجیوں کی جزیرہ النقب منتقلی کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ فوج کی اعلیٰ قیادت نے ایک لاکھ فوجی اہلکاروں کو جزیرہ نما النقب منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ نے اتنی بڑی تعداد میں فوج کو جزیرہ النقب میں منتقل کرنے کی وجہ بھی بیان کی ہے اور بتایا ہے کہ ایک لاکھ فوجیوں کو النقب میں منتقل کرنے کا فیصلہ یہودی آباد کاروں کو جزیرے میں آباد ہونے کی ترغیب دلانا اور یہ احساس دلان ہے کہ فوج ان کی حفاظت کے لیے موجود ہے۔

غزہ کے خلاف نئی جنگ چھیڑنے کا کوئی ارادہ نہیں: لائبرمین

اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے کہا ہے کہ ان کی فوج غزہ کی پٹی پر نئی جنگ مسلط کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ اور اسرائیل کےدرمیان سرحد پر موجودہ امن کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔

اسرائیلی وزیردفاع کے اختیارات میں توسیع کی نئی صہیونی چال

اسرائیلی حکومت وزیر دفاع کے اختیارات میں اضافے کے ایک نئے مسودے پر ٖغور کررہی ہے جس کی منظوری کے بعد وزیردفاع کو غیرمعمولی اختیارات حاصل ہوں گے اور وہ فلسطینیوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے کے لیے نئے احکامات صادر کرسکے گا۔

لائبرمین کی فوجیوں کی ریٹائرمنٹ کی مدت میں کمی کی مخالفت

اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے مرد فوجی اہلکاروں کی سروس کی مدت میں کمی کے فیصلے کی مخالفت کی ہے۔

اسرائیلی وزیر دفاع کا دو فلسطینی بستیاں خالی کرانے کا حکم

اسرائیل کے عبرانی اخبارات کے مطابق وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں یطا اور مشرقی بیت المقدس میں دو فلسطینی کالونیوں کو غیرقانونی قرار دے کرانہیں فوری طور پرخالی کرانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

لائبرمین غزہ میں یرغمال فوجیوں کے حوالے سے اپنے بیان سے مکر گئے

اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین غزہ کی پٹی میں یرغمال دو اسرائیلی فوجیوں کے بارے میں دیے گئے ایک بیان سے مکر گئے ہیں۔