جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی قبضہ

اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیوں میں 10 فلسطینی گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے دریائے اردن کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 10 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی عدالت کا ’الخان الاحمر‘ کی مسماری روکنے کی درخواست پرغور

اسرائیل کی سپریم کورٹ آج یکم اگست بہ روز بدھ مشرقی بیت المقدس میں واقع ’الخان الاحمر‘ گاؤں میں فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے پر پابندی عاید کرنے کے لیے دی گئی درخواست پرغور شروع کیا ہے۔

رواں سال کی پہلی شش ماہی میں القدس سے 1000 فلسطینی گرفتار

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2018ء کی پہلی شش ماہی میں صہیونی فوج کی کریک ڈاؤن مہم میں 1000 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔

اسرائیلی حکام کا الخلیل میں 40 سال پرانا مکان مسمار کرنے کا فیصلہ

قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں بیت امر کے مقام پر ایک فلسطینی کا چالیس سال پرانا گھر مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔

سنہ 1967ء کے مقبوضہ علاقوں پراسرائیلی قبضہ باطل ہے: یورپی یونین

یورپی یونین نے سنہ 1967ء کی چھ روزہ عرب ۔ اسرائیل جنگ میں صہیونی ریاست کے تسلط میں آنے والے عرب شہروں پر اسرائیل کا قبضہ ایک بار پھر باطل قرار دیا ہے۔

شام کا جاسوس ڈرون طیارہ مار گرانے کا اسرائیلی دعویٰ

جمعہ کے روز شام کے وادی گولان کی طرف سے آنے والے ایک بغیر پائلٹ ڈرون طیارے پر اسرائیلی فوج نے پیٹریاٹ میزائل سے حملہ کیا۔

’خان الاحمر‘ کے فلسطینیوں کوایک اور نکبہ درپیش!

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کی شاہراہ نمبر ایک پر واقع ’الخان الاحمر‘ فلسطینی قصبہ ایک بار پھرمقامی فلسطینیوں کے لیے تنگ کردیا گیا ہے۔ صہیونی ریاست نے اس قصبے میں رہنے والے فلسطینی بدوؤں کو وہاں سے نکال باہر کرنے کا فیصلہ کیا اور طاقت کے ذریعے فلسطینی آبادی کی بے دخلی کی تیاری کی گئی ہے۔

بیرون ملک سفر پراسرائیلی قدغنیں،12 فلسطینی سفرسے محروم

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے12 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔ تمام فلسطینیوں کو غرب اردن کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ’الکرامہ‘ پر روکا گیا۔

شام میں اسرائیل کا ڈورن طیارہ گر کر تباہ

اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ شام میں جنگی مشن پر بھیجا گیا اسرائیل کا ایک بغیر پائلٹ ڈرون طیارہ الخضر کے مقام پر گرکر تباہ ہوگیا۔

بیت المقدس اور غرب اردن میں اسرائیلی کارروائیوں میں13 فلسطینی گرفتار

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں رات گئے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 13 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔