القسام کا غزہ میں بیت اسرائیلی فوج کے کمانڈ سینٹر پر حملہ
ہفتہ-2-دسمبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے غزہ میں اسرائیلی پیدل فوج اور بیت حانون میں قابض فوج کے کمانڈ سینٹر پر حملہ کیا ہے۔
ہفتہ-2-دسمبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے غزہ میں اسرائیلی پیدل فوج اور بیت حانون میں قابض فوج کے کمانڈ سینٹر پر حملہ کیا ہے۔
اتوار-19-نومبر-2023
اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ایک جائزے میں بتایا گیا ہے کہ حماس کے جنگجوؤں کو کبوتز ریئم کے قریب منعقد ہونے والے ’نووا میوزک فیسٹیول‘ کے بارے میں پہلے سے کوئی علم نہیں تھا۔ انہوں نے 7 اکتوبر کو اسرائیلی علاقے میں گھس کر کنسرٹ کو بے ساختہ نشانہ بنایا تھا تاہم انہیں اندازہ نہیں تھا کہ اندر کیا ہو رہا ہے۔
اتوار-5-نومبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نےغزہ کی پٹی میں خان یونس کے مشرق میں حملہ آور قابض صہیونی فوج پر گھات لگا کر حملہ کیا اور اس کے دو ٹینک تباہ کر دیے۔
اتوار-5-نومبر-2023
غزہ میں اسرائیلی فوج کے خلاف برسرپیکارعزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض فوج کی 24 فوجی گاڑیوں کی تباہی کا دعویٰ کیا ہے۔ ان فوجی گاڑیوں کو فدائی حملے، یاسین گرنیڈ اور دوسرے ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا۔
جمعہ-25-اگست-2023
اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار‘یدیعوت احرونوت‘ نے انتباہات کا انکشاف کیا ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ سیاسی قیادت کی طرف سے گذشتہ فروری میں منعقدہ ایک خفیہ اجلاس کے دوران تمام فوجی اور سکیورٹی ایجنسیوں کے اعلیٰ سطحی نمائندوں نے شرکت کی۔
پیر-14-اگست-2023
اتوار کے روز اسرائیلی فوجی ذرائع نے فوج کے نئے سالانہ منصوبے پر فوجیوں اور ریزرو افسران میں عدم اطمینان کی لہر کے اثرات کے بارے میں اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا۔
پیر-14-اگست-2023
کل اتوار کو اسرائیلی قابض فوج نے النقب جیل کے سیکشن (26) پر دھاوا بول دیا اور تمام قیدیوں کو وہاں سے منتقل کرنے کے بعد سیکشن کے اندر وسیع پیمانے پر تلاشی لی۔
ہفتہ-12-اگست-2023
اسرائیل کے ایک اعلیٰ سکیورٹی اہلکار نے جمعہ کی صبح کہا ہے کہ آنے والے ہفتے اسرائیلی فوج کی حیثیت اور جنگ کے لیے اس کی تیاری کے حوالے سے اہم ہیں۔
جمعہ-11-اگست-2023
صیہونی قابض فوج نے اس سال کے آغاز سے لے کر اب تک 31 فلسطینی شہداء کی لاشوں کو حراست میں لینے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں فلسطینی عوام کے خلاف جرائم کے طویل ریکارڈ میں اضافہ ہوا ہے۔
بدھ-2-اگست-2023
صہیونی قابض فوج نے منگل کی شام جنوبی مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے الخلیل میں ایک فلسطینی بچے کو براہ راست گولی مار کر شہید کردیا۔