قابض فوج کا رام اللہ کے الطیرہ محلے پر دھاوا، شہریوں پر تشدد
پیر-18-جولائی-2022
اتوار کی شام قابض اسرائیلی فوج نے رام اللہ میں طیرا محلے کے مضافات پر دھاوا بول دیا اور مسافر یتا اور جنوبی الخلیل کے پہاڑوں پر شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
پیر-18-جولائی-2022
اتوار کی شام قابض اسرائیلی فوج نے رام اللہ میں طیرا محلے کے مضافات پر دھاوا بول دیا اور مسافر یتا اور جنوبی الخلیل کے پہاڑوں پر شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
جمعرات-7-جولائی-2022
فلسطین سینٹر فار پریزنرز اسٹڈیز (غزہ میں سول سوسائٹی کی ایک تنظیم) نے بدھ کو کہا ہے کہ قابض حکام نے اس سال القدس کے باشندوں کے خلاف گرفتاری مہم میں اضافہ کیا ہے۔
ہفتہ-2-جولائی-2022
کل جمعہ کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے کئی شہروں میں یہودی آباد کاری، صہیونی توسیع پسندی اراضی پرقبضے کے خلاف فلسطینیوں نے مظاہرے کیے۔
جمعہ-1-جولائی-2022
قابض فوج کے ترجمان نے جمعرات کو علی الصبح اعلان کیا کہ شمالی مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے کمانڈر "روعی زویگ" اور دو آباد کاروں کو مزاحمت کاروں نے شہر میں مقام یوسف کے قریب گولی مار کر زخمی کردیا۔
پیر-14-فروری-2022
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ریاستی دہشت گردی کے دوران ایک فلسطینی کوشہید جب کہ 10 کو زخمی کردیا۔
جمعرات-30-مئی-2019
قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں گھروں پر چھاپوں کے دوران 11 فلسطینی شہری اغوا کر لیے۔
اتوار-14-اکتوبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں "خان الاحمر" کو مسمار کرنے اور وہاں پر بسنے والے فلسطینیوں کو جبری ھجرت پر مجبور کرنے کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کو قابض فوج نے وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔