جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی فوج کی جارحیت

قابض اسرائیلی فوج کے سلوان اور دیرجریر پر چھاپے

ہفتے کی شام اسرائیلی قابض فوج نے مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع سلوان شہر پردھاوا بولا۔

قابض اسرائیلی فوج کی فلسطینی طلبا پرآنسوگیس کی شیلنگ

جمعرات کی صبح بیت لحم کے جنوب مشرق میں واقع توقوعہ قصبے میں اسرائیلی قابض فوج (آئی او ایف) نے اسکولںوں کے طلبا پر آنسوگیس سے شیلنگ کی۔

شہید فلسطینی نوجوان علاء الزغل سپرد خاک، جنازہ میں کثیر تعداد شریک

گذشتہ روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں عسکرکیمپ میں اسرائیلی فوج کی بربریت کے نتیجے میں شہید ہونے والے 21 سالہ نوجوان علاء الزغل کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ شہید کی نماز جنازہ اور تدفین میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

گذشتہ ماہ 180 اسرائیلی فوجیوں نے مسجد ابراہیمی پر دھاوا

فلسطینی وزارت اوقاف نے کہا ہے کہ ستمبر کے مہینے میں 180 سے زائد اسرائیلی فوجیوں نے مسجد ابراہیمی میں واقع نماز گاہ (پیغمبر خدا اسحاق کے مزار کے حوالے سے) پر دھاوا بولا۔

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کے کریک ڈاؤن میں 13 فلسطینی گرفتار

آج منگل کو قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 13 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد حراستی مراکز منتقل کردیا ہے۔ تلاشی کی کارروائیوں کے دوران قابض فوج نے فلسطینیوں کے گھروں میں گھس کر تورپھوڑ کی اور قیمتی سامان، نقدی اور زیورات کی بڑی مقدار لوٹ لی۔

قابض فوج نے مغربی کنارے سے 15 فلسطینی گرفتار کر لیے

آج پیر کو اسرائیلی قابض فوج نے جنوبی مقبوضہ مغربی کنارے میں الخلیل گورنری میں چھاپوں اور گرفتاریوں کی مہم شروع کی جس میں ایک بچے سمیت 15 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ، متعدد زخمی اور گرفتار

فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں جمعہ کی شام اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج نے فائرنگ سے زخمی فلسطینی کو گرفتار کرلیا

بدھ کی صبح قابض صہیونی فوج نے پرانے بیت دجن جنکشن کے قریب واقع "ایلون مورح" بستی کے بائی پاس روڈ پر ایک فلسطینی شہری کو اس وقت گولی مار دی جب وہ علاقے میں اپنی زمین تک پہنچنے کی کوشش کر رہا تھا۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی بزرگ فلسطینی دم توڑ گیا

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی بزرگ فلسطینی شہری 60 سالہ حسین قواریق اسپتال میں دم توڑ گئے۔

غرب اردن: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی زخمی

کل جمعرات کو قابض اسرائیلی فوج نے تین فلسطینی نوجوان اس وقت زخمی ہوگئے جب اسرائیلی فوج نے نابلس کے جنوب میں (شمالی مغربی کنارے میں) حوارہ چیک پوائنٹ پر انہیں گولی مار دی۔