سال 2022ء کے آغاز سے اب تک 14 صہیونی فوجیوں کی خودکشی
پیر-26-دسمبر-2022
صیہونی اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ 2022 کے آغاز سے اب تک 14 صیہونی فوجیوں نے خودکشی کی ہے۔
پیر-26-دسمبر-2022
صیہونی اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ 2022 کے آغاز سے اب تک 14 صیہونی فوجیوں نے خودکشی کی ہے۔
جمعہ-11-نومبر-2022
کل جُمعرات کو اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں شعفاط اور قلندیہ پناہ گزین کیمپوں پر دھاوا بول دیا۔ یہ دھاوا ایک ایسے وقت میں بولا گیا ہے جب فلسطینی علاقوں پر قابض فوج کی مسلسل خلاف ورزیوں اور اس کے روزانہ چھاپے جاری ہیں۔
اتوار-3-جولائی-2022
گذشتہ ہفتے مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی افواج کے ساتھ جھڑپیں اور تصادم دیکھنے میں آیا جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور متعدد فوجی اور آباد کار زخمی ہوئے۔
پیر-8-جنوری-2018
اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ برس مختلف حادثات اور ٹریننگ کے دوران 20 فوجی ہلاک ہوئے۔
پیر-1-جنوری-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجی شاؤل ارون کی والدہ نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ساتھ معاہدے کے بغیر میرے بیٹے کی رہائی ممکن نہیں۔
جمعہ-1-ستمبر-2017
اسرائیل کے زیرتسلط شام کے وادی گولان کے علاقے میں بدھ کو ایک صہیونی فوجی پراسرار طور پرلاپتا ہوگیا تھا۔ فوج نے لاپتا ہونے والے اہلکار کی تلاش جاری رکھی ہوئی ہے مگر آخری اطلاعات تک اس کے بارے میں کوئی سراغ نہیں سکا ہے۔
پیر-10-جولائی-2017
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم کی تقوع میونسپلٹی میں ایک فلسطینی کار سوار نے اسرائیلی فوجی کو کار تلے کچل کر زخمی کر دیا ہے۔ میڈیا کے مطابق زخمی فوجی کو درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں جبکہ کار سوار فلسطینی نوجوان شدید زخمی بتایا جاتا ہے۔
جمعہ-3-فروری-2017
گذشتہ برس اپریل میں فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہرالخلیل میں ایک زخمی فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کرنے کے جرم میں قید اسرائیلی فوجی اہلکار کو برائے نام سزا دینے کی اسکیم تیار کی جا رہی ہے۔
منگل-31-جنوری-2017
اسرائیلی حکومت نے سنہ 2014ء میں فلسطین کے محصورعلاقے غزہ کی پٹی پرمسلط کی گئی اسرائیلی جنگ کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کے جوابی حملوں میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کے بارے میں اسٹیٹ کنٹرولر کی تحقیقاتی رپورت سامنے کانے کا فیصلہ کیا ہے۔
جمعرات-26-جنوری-2017
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ شام مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان نے تیزی رفتار کار سے یہودی فوجیوں کو کچلنے کی کوشش کی تھی تاہم اس واقعے میں کوئی اسرائیلی فوجی زخمی نہیں ہوا۔