
حزب اللہ کا حیفا میں دو اسٹریٹیجک اڈوں،جنوبی اسرائیلی فوجیوں پر حملے
ہفتہ-9-نومبر-2024
لبنانی حزب اللہ نے اعلان کیا کہ اس نے حیفا شہر میں دو اسرائیلی اڈوں پر حملہ کیا ہے اور اس کے مجاھدین نے لبنان کے اندر گھسنے والی قابض اسرائیلی فوج کے مراکز اور متعدد اسرائیلی فوجی مقامات کو بھی نشانہ بنایا۔