چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی

القسام بریگیڈز کی شجاعیہ میں مزاحمت کاروں کی اسرائیلی اسپیشل فورس پر حملے کی تفصیلات جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس ‘کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے مشرقی غزہ شہر میں شجاعیہ محلے کے مشرق میں اسرائیلی فوج کو نشانہ بنانے کی تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔ بریگیڈز نے اپنے ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ اس کے مجاھدین نے جمعہ کے روز […]

شمالی غزہ میں مجاھدین کے حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک، سات زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین شمالی غزہ کی پٹی میں مزاحمت کاروں اور قابض اسرائیلی قابض فوج کے درمیان جھڑپوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ غزہ کی پٹی میں جھڑپوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ اسرائیلی ہیلی کاپٹروں […]

القسام مجاھدین کا سرنگ میں صہیونی فوج پر حملہ،خان یونس میں قابض فوج کی پانچ گاڑیاں تباہ

خان یونس – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے جمعے کے روز خان یونس کے جنوب میں قابض اسرائیلی قابض فوج کے خلاف کارروائیوں کے سلسلے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ مجاھدین نےخان یونس کے جنوب میں قابض فوج کی پانچ گاڑیوں کو نشانہ بناتے ہوئے تباہ […]

جنین میں القدس بریگیڈز کا صہیونی فوج پر بوبی ٹریپ حملہ، کئی فوجی جھنم واصل اور زخمی

جنین – مرکزطلاعات فلسطین غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ سرایا القدس نے بتایا ہےکہ اس کے مجاھدین نے ‘آج جمعرات کو ‘جنین کیمپ میں ایک بوبی ٹریپ دھماکہ کرکے قابض صہیونی فوجیوں کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ ایک مکان میں گھسے ہوئے تھے۔ دھماکے میں مکان […]