قابض اسرائیلی کا 5,331 فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف
بدھ-13-نومبر-2024
قابض اسرائیلی کا 5,331 فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف
بدھ-13-نومبر-2024
قابض اسرائیلی کا 5,331 فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف
جمعرات-7-نومبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی اور جنوبی لبنان میں 21 اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے۔
جمعرات-31-اکتوبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حزب اللہ کے ساتھ لڑائی میں اس کے 10 اہلکار اور فوجی زخمی ہوئے۔
بدھ-30-اکتوبر-2024
قابض صہیونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر 2023ء کو غزہ کی پٹی پر نسل کشی کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک 12000 فوجی زخمی ہو چکے ہیں۔
منگل-22-اکتوبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے کی شام سے لبنان اور غزہ کے محاذوں پر 123 فوجی زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 23 مختلف جنگی محاذوں پر گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زخمی ہوئے۔
جمعہ-18-اکتوبر-2024
قابض صہیونی فوج نے اعتراف کیا کہ اس کا ایک فوجی یحییٰ السنواراور اس کے دو ساتھیوں کے ساتھ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح میں جھڑپ کے دوران شدید زخمی ہوا ہے۔
جمعہ-18-اکتوبر-2024
مقبوضہ مغربی کنارے اور اردن کی سرحد پر جھڑپ میں کم سے کم دو اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔
جمعرات-10-اکتوبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈزنے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اس کے مجاھدین نے قابض اسرائیلی فوج کے ایک قافلے کو گھیرے میں لے کر اس پرحملہ کیا ہے۔ اس قافلے میں دو ٹینکوں سمیت 12 فوجی گاڑیاں شامل ہیں۔ اس حملے میں متعدد صہیونی فوجی جھنم واصل ہوئے ہیں۔
بدھ-9-اکتوبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے منگل کی شام اعلان کیا ہے کہ غزہ اور لبنان میں مزاحمتی فورسز کے ساتھ لڑائی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کے 48 فوجی زخمی ہوئے۔
ہفتہ-17-اگست-2024
جنوبی لبنان کے شہر النبطیہ پر اسرائیلی بمباری میں ایک درجن افراد کی شہادت اور زخمی ہونے کے بعد حزب اللہ نے صہیونی ریاست کے اندر مقبوضہ بالائی الجلیل میں درجنوں میزائل داغے ہیں جن میں متعدد صہیونی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔