چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی فوجی زخمی

جنوبی غزہ کی پٹی میں ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک ، متعدد زخمی

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں ایک اور غاصب صہیونی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے قابض اسرائیلی میڈیا نے جنوبی غزہ میں ایک اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کی اطلاع دی۔ اسرائیلی فوجیوں نے حملےمیں زخمی ہونے والے متعدد صہیونی فوجیوں کو ہیلی کاپٹروں کی مدد سے منتقل کیا۔ اس […]

فلسطینی مجاھدین کا نورشمس اور طولکرم کیمپوں پر اسرائیلی فوجیوں پر گھات لگا کر مہلک حملے

فلسطینی مجاھدین کی قابض فوج پر کاری ضرب

مغربی کنارے میں فائرنگ کے واقعے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک ، چھ زخمی

طوباس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں تیسیر چیک پوسٹ کے نزدیک فائرنگ کے واقعے میں دو اسرائیلی فوج ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔ اس سے قبل فلسطینی سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘وفا’ نے بتایا کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں نے سوسیا گاؤں پر حملہ کیا۔ یہودی […]

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں جارحیت کا دائرہ وسیع کردیا،مزاحمت میں بھی تیزی

مغربی کنارے – مرکزاطلاعات فلسطین منگل کی صبح فلسطینی مزاحمت کاروں نے مغربی کنارے کے طولکرم کیمپ میں گھسنے والی قابض صہیونی فوج اسرائیلی افواج پر بھرپور حملے کیے جب کہ ان قابض فوج نے مسلسل آٹھویں روز بھی جنین کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھی۔ آج صبح القدس بریگیڈز کی طلولکرم بٹالین نے اعلان […]

جنین میں مزاحمت کاروں کے ساتھ جھڑپوں میں 3 صہیونی فوجی زخمی

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا کہ جنین شہر اور کیمپ پر مسلسل پانچویں روز جاری فوجی جارحیت کے دوران اس کے تین فوجی مختلف زخمی ہوگئے۔ قابض فوج نے بتایا کہ جنین میں جھڑپوں کے دوران "ایگوز” فوجی یونٹ (کمانڈو فارمیشن) کا ایک سپاہی شدید زخمی ہوا۔ "جوز” یونٹ کا […]

غرب اردن میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 32 مزاحمتی کارروائیاں

غرب اردن ۔ مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں قابض صہیونی فوج اور انتہا پسند وں کی غندہ گردی کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہا۔ فلسطین انفارمیشن سینٹر’معطی‘ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جمعہ کے روز غرب اردن کے مختلف شہروں میں 32 مزاحمتی […]

طوباس میں بم دھماکہ میں متعدد اسرائیلی فوجی زخمی

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین گذشتہ نصف شب کے بعد طوباس کے جنوب میں واقع تمون قصبے پر دھاوا بولنے والی اسرائیلی فوجی پارٹی پر فلسطینی مزاحمت کاروں کے بم حملے میں متعدد قابض فوجی زخمی ہو گئے۔ ایک مقامی ذریعے نے اطلاع دی ہے کہ دھماکہ خیز ڈیوائس کے دھماکے میں فوجیوں کو لے […]

جبالیہ میں مزاحمت کے ساتھ جھڑپوں میں 8 اسرائیلی فوجی زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے اطلاع دی ہے کہ غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ میں ایک عمارت میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے کے نتیجے میں 8 فوجی زخمی ہوگئے – جن میں سے 3 کی حالت نازک ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ آٹھ زخمی فوجیوں کا تعلق گیواتی […]

القدس بریگیڈز کا جبالیہ میں ایک مکان میں چھپے اسرائیلی فوجیوں پرمہلک حملہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز غزہ کی پٹی کے علاقے جبالیہ میں ایک مکان میں چھپے اسرائیلی فوجیوں کے ایک گروپ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ القدس بریگیڈز نے اس حملے کے ایسے مناظر نشر کیے جن کے بارے […]

جبالیہ میں ٹینک کے دھماکے میں 3 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین عبرانی اخبار "معاریو” نے اطلاع دی ہے کہ غزہ کی پٹی کے شمال میں جبالیہ میں 52 ویں آرمرڈ بٹالین کے ایک ٹینک میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے تین فوجی زخمی ہو گئے۔ اخبار نے وضاحت کی کہ جبالیہ میں حماس کے مجاھدین نے 52ویں بٹالین کے ایک ٹینک کو […]