چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی غنڈہ گردی

یہودی شرپسندوں نے غرب اردن کے علاقے دیر دبوان 1000 بکریوں پر مشتمل ریوڑ چوری کرلیا

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین یہودی آباد کاروں نے قابض صہیونی فوج کی فول پروف سکیورٹی اور سرپرستی میں فلسطینی گلہ بان خانان کی ایک ہزار سے زائد بکریاں ان سے لوٹ لیں۔ فلسطینی کاشت کار محمد نایف الور نے بتایا کہ اس کی بکریوں کے باڑے خالی ہوچکے ہیں۔ مسلح آباد کاروں نے […]

قابض اسرائیلی فوج کا القدس یونیورسٹی کیمپس پر دھاوا، تشدد سے 23 فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس- مرکزاطلاعات فلسطین منگل کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں ابو دیس قصبے میں القدس یونیورسٹی کے کیمپس پر قابض اسرائیلی فوج نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 23 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی نے مرکزاطلاعات فلسطین کو موصول ہونے والے ایک بیان میں کہا ہے […]

قابض اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں جارحیت تیز، مکانات نذرآتش ، تشدد اور املاک مسماری جاری

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے منگل کو مغربی کنارے میں اپنے حملوں میں اضافہ کرتےہوئے فلسطینیوں پر مہلک حملے اور ان کی املاک کی مسماری کا سلسلہ جاری رکھا۔قابض فوj نے جنین میں گھروں کو نذر آتش کیا، بیت لحم میں فائرنگ اور تشدد سے متعدد افراد کو زخمی کیا اور […]

قابض اسرائیلی فوج نے اریحامیں ایک کھجور فیکٹری اور ایک سپر اسٹور مسمار کر ڈالا

اریحا ۔مرکزاطلاعات فلسطین اتوار کو قابض اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے کے مشرق میں واقع اریحا شہر کے شمال میں کھجور کی ایک فیکٹری اور ایک تجارتی اسٹور مسمار کر دیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے مرج الغزل اور الزبیدات کے دیہات کے درمیان کے علاقے میں کھجور کے کارخانے اور ایک […]

قابض فوج نے سلفیت کے مغرب میں چھ نوجوانوں کو گرفتار کرلیا، الخلیل میں چھاپے

غرب اردن میں اسرائیلی دہشت گردی

جنین میں عباس ملیشیا کی فائرنگ سے زخمی بچہ دم توڑ گیا

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین عباس ملیشیا کی جانب سے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی بچہ محمد العامر گذشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ جنین میں حکام کی گولیوں سے شدید زخمی ہونے کے نتیجے میں محمد عماد […]

القدس کے عوام اپنے بچوں کے خون سے صہیونی عزائم کا مقابلہ کررہے ہیں:حماس

حماس رہ نما

قابض فوج نے قلقیلیہ میں موٹر سائیکل کا گودام تباہ کر دیا

اسرائیلی غنڈہ گردی

انسانی ڈھال کے طورپر گاڑی پرباندھا فلسطینی اسرائیلی قید میں شہید

چند ہفتے قبل غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں چھاپے کے دوران گرفتار کرنے کے بعد اسرائیلی فوج کے ہاتھوں انسانی ڈھال کے طورپر فوجی گاڑی کے آگے باندھا گیا فلسطینی اسرائیلی فوج کی حراست میں شہید ہوگیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا نمازیوں پرحملہ، مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا

کل ہفتے کو اسرائیلی قابض فوج نے مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائی کے لیےآنے والے درجنوں نمازیوں پر حملہ کیا اور انہیں مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا۔