جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی سیاست

اسرائیلِ: دوبارہ احتجاج، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

 اسرائیل میں عدالتی ترامیم کے خلاف رات کے وقت مظاہرے جاری رہے۔  اسرائیل میں  ہزاروں مظاہرین نے سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہروں میں حصہ لیا۔

یہودی آباد کار اسرائیلی ریاست کے مستقبل سے سخت مایوس:سروے

قابض اسرائیلی ریاست میں عوامی رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق قابض ریاست میں رائے عامہ کے رجحانات ظاہر کرتے ہیں کہ "آباد کاروں کی اکثریت ریاست کے مستقبل کے بارے میں مایوسی کا شکار ہے۔"

اسرائیلی وزیر دفاع کی "غزہ اور جنوبی علاقوں کی فوجی قیادت سے ملاقات

قابض اسرائیلی ریاست کے وزبر دفاع یوو گیلینٹ نے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار فلسطین کے علاقے غزہ کے اطراف میں موجود یہودی بستیوں اور جنوبی فلسطین میں موجود اسرائیلی لیڈروں سے ملاقات کی۔

اسرائیل کی نئی حکومت: طاقت اور تنازعات کے ماحول میں تبدیلی

الجزیرہ سینٹر فار اسٹڈیز نے اسرائیلی امور کے ماہر ڈاکٹر صالح النعامی کا ایک مطالعہ جاری کیا ہے جس کا عنوان "اسرائیل کی نئی حکومت: طاقت اور تنازعات کے ماحول میں تبدیلی"۔ رکھا گیا ہے۔

سال 2022ء میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 7000 فلسطینی گرفتار

فلسطین میں قیدیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے القدس اور غزہ سمیت فلسطین کے دوسرے علاقوں میں چھاپہ کار کارروائیوں کے دوران گذشتہ برس 7000 فلسطینیوں کو گرفتار کیا۔

نئے سال کے دوران اسرائیل کو کیا نئے چیلنجزدرپیش ہوں گے؟

اسرائیل کی ایک سرکاری سکیورٹی رپورٹ میں عبرانی ریاست کو آنے والے سال 2023 کے دوران سب سے نمایاں چیلنجز کا انکشاف کیا گیا ہے، جن میں سب سے اہم فلسطینی محاذ، ایران اور عالمی استحکام کی صورتحال جیسے چیلنجز ہیں۔

الجزائری صدر کا ’کوپ‘اجلاس میں اسرائیلی صدرکےخطاب کا بائیکاٹ

کل جمعہ کو فلسطین پاپولر فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین نے الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون کے مصرکے شرم الشیخ میں ہونے والے سربراہ اجلاس سے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ پوڈیم پرآنے کے بعد الجزائری صدر کی طرف سے بائیکاٹ کرنے کا خیرمقدم کیا ہے۔

اسرائیل کے قیدیوں کے امور کے رابطہ کار مستعفی ہونے کا ارادہ

قابض اسرائیلی فوج میں قیدیوں اور لاپتہ افراد کے امور کے رابطہ کار یاروم بلم نے اس ماہ کے آخر میں اپنے معاہدے کے اختتام پر اپنے عہدے سے برطرف کرنے کے ارادے کا اعلان کیا۔

اسرائیل میں محاذ آرائی سے لبنان کے ساتھ آبی سرحد کی حد بندی خطرے میں

دونوں ممالک کو امریکی ثالث سے حتمی مسودہ موصول ہونے کے بعد لبنان کے ساتھ آبی سرحد کی حد بندی کے معاہدے پر اسرائیل کا اندرونی تنازعہ سامنے آیا ہے۔

اسلامی جہاد نے اسرائیلی گیس پلانٹ پرحملے کا منصوبہ بنایا تھا: اسرائیل

اسلامی جہاد نے اسرائیلی گیس پلانٹ پرحملے کا منصوبہ بنایا تھا: اسرائیل