
اسرائیلی زندانون میں 3398 فلسطینی انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل
جمعرات-31-اکتوبر-2024
فلسطینی اسیران کے امور پر نظر رکھنے والے ادارے اسیران کمیشن اور کلب برائے اسیران نے ایک مشترکہ بیان میں بتایا ہےکہ اس اکتوبر کے آغاز اب تک قابض اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کے تحت قید کیے گئے فلسطینیوں کی تعداد 3398 ہو گئی ہے، جن میں 30 خواتین اور 90 بچے شامل ہیں۔