اسرائیلی زندانوں میں قید14 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری
اتوار-25-جولائی-2021
اسرائیلی ریاست کی انتظامی قید کی ظالمانہ پالیسی کے خلاف اس وقت 14 فلسطینی قیدی بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔
اتوار-25-جولائی-2021
اسرائیلی ریاست کی انتظامی قید کی ظالمانہ پالیسی کے خلاف اس وقت 14 فلسطینی قیدی بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔
منگل-13-جولائی-2021
فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی زندانوں میں 38 فلسطینی خواتین غیرانسانی ماحول میں پابند سلاسل ہیں۔ انہیں بدترین معاشی اور حراستی مشکلات کا سامنا ہے۔ زیر حراست خواتین کو بدترین ظلم، جبر اور تشدد کا سامنا ہے اورانہیں بنیادی انسانی حقوق تک میسر نہیں ہیں۔
پیر-21-جون-2021
فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے گذشتہ روز جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں 20 سال سے زاید عرصے سے قید فلسطینیوں کی تعداد 78 ہوگئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس گروپ میں مزید 3 فلسطینی قیدی شامل ہوئے ہیں جس کے بعد ان کی تعداد اٹھہتر ہوگئی ہے۔
اتوار-13-جون-2021
اسرئیلی جیل میں قید فلسطین کے بزرگ رہ نما الشیخ راید صلاح کے وکیل ایڈووکیٹ خالد زبارقہ نے کہا ہے کہ ان کےموکل کو اسرائیل کے بدنام زمانہ ’ریمون‘ حراستی مرکز میں رکھا گیا ہے جہاں انہیں دوسرے قیدیوں سے الگ ایک کال کوٹھڑی میں بند کیا گیا ہے۔ انہیں دوسرے قیدیوں سے ملنے یا خاندان کے کسی فرد کے ساتھ ملاقات کی اجازت نہیں اور انہیں اخبارات تک بھی رسائی نہیں دی گئی ہے۔
پیر-19-اپریل-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے بیرون ملک جماعت کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی کا معاملہ پوری فلسطینی قوم کے دل، عقل اور وجدان میں موجود ہے اور فلسطینی اسیران کی رہائی ہر چیز پر مقدم رہے گی۔
منگل-6-اپریل-2021
اسرائیلی زندانوںمیں پابند سلاسل فلسطینی بچوں کی تعداد 140 ہوگئی ہے۔ ان بچوں کی عمریں 18 سال سے کم ہیں اور انہیں دامون، مجد اور عوفر جیسی بدنام زمانہ جیلوں میں قید کیا گیا ہے۔
اتوار-21-فروری-2021
فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میںبتایا گیا ہے کہ دو ماہ کے دوران مزید دو فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں مسلسل 20 سال سے زاید عرصے سے قید رہنے والوں میں شامل ہوگئے ہیں جس کے بعد بیس سال سے زاید عرصے سے قید فلسطینیوں کی تعداد 61 ہوگئی ہے۔
اتوار-6-دسمبر-2020
فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل 54 فلسطینی گذشتہ 20 سال یا اس سے زاید عرصےسے قید ہیں۔
جمعہ-11-ستمبر-2020
اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل 39 نسیم راشد الزعتری کی مسلسل مدت حراست 17 سال مکمل کرنے کے بعد قید کے 18 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔
اتوار-30-اگست-2020
اسرائیلی زندانوں میں قید 4 فلسطینی شہریوں نے صہیونی جلادوں کے وحشیانی اور غیر انسانی سلوک اور بلا جواز گرفتاری کے خلاف مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔