چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی زندان

ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کو صہیونی عقوبت خانوں میں اذیتوں کا نشانہ بنایا گیا ہے:وکیل

مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی وکیل غید قاسم نے صہیونی جیلوں کے اپنے آخری دورے کے بعد بتایا ہے قابض صہیونی حکام نے ابو صفیہ پر بدترین تشدد کیا ہے۔ انہوں نے میڈیا بیانات میں صہیونی حکام سے ڈاکٹر ابو صفیہ پر تشدد اور ان کے خلاف جرائم کا سلسلہ بندکرنے […]

عوفر صہیونی عقوبت خانے میں فلسطینی قیدیوں کو بیماری، مار پیٹ اور بدسلوکی کا سامنا

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی اتھارٹی کے قیدیوں کے امور کے کمیشن نے انکشاف کیا ہے کہ عوفر جیل میں گذشتہ ماہ سیکشن 25 کے تحت متعدد قیدیوں کو وحشیانہ مار پیٹ اور بدسلوکی کا نشانہ بنایا گیا۔ قیدیوں کے دورے کے دوران کمیشن کے وکیل نے بتایا کہ مسلح فوج نے سیکشن […]

قابض اسرائیلی جیل ہسپتال فلسطینی قیدیوں کی اذیت گاہ بن چکا، لرزہ خیز مظام کا انکشاف

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی کلب برائے امور اسیران اور فلسطینی اسیران کے امور کے سرکاری ادارے نے منگل کو کہا ہے کہ بدنام زمانہ رملہ جیل کے ملحقہ ہسپتال میں قیدی سخت ترین حالات سے دوچار ہیں، بیماریوں اور زخموں سے لڑ رہے ہیں مگر جیل کے محافظ انہیں طبی سہولت فراہم کرنے کے […]

قابض اسرائیلی فوج نے 30 فلسطینی جیلوں سے رہا کردیے

رام اللہ مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی حکام نے تقریباً 30 فلسطینی قیدیوں کو ان کی سزائیں پوری ہونےکے بعد متعدد جیلوں سے رہا کیا۔ ان کی جسمانی ظاہری شکل اور صحت کی حالت اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ وہ کس حد تک اذیت، فاقہ کشی اور طبی غفلت کا شکار ہے ہیں۔ […]

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کےپانچ قیدی کرم ابو سالم کراسنگ سے رہا کردیے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی حکام نے جمعرات کی شام غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے پانچ قیدیوں کو رہا کر دیا۔ انہیں کئی ماہ اور ہفتوں تک زمینی حملے اور پٹی میں دراندازی کے دوران حراست میں رکھا گیا تھا۔ میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے غزہ سے […]

’مدرز ڈے‘ کے موقع پر 14 فلسطینی مائیں اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی حکام نے 14 فلسطینی ماؤں سے ان کی آزادی اور بچے چھین کرانہیں پابند سلاسل رکھا ہوا ہے۔وہ ان 25 فلسطینی خواتین قیدیوں میں شامل ہیں جو جیلوں میں انتہائی مشکل اور اذیت ناک حالات میں صہیونی عقوبت خانوں میں تشدد سے دوچار ہیں۔ فلسطینی محکمہ امور […]

غزہ کے 33 قیدیوں کی حراستی مقامات کا انکشاف

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی محکمہ امور اسیران اور انسانی حقوق کی تنظیم کلب برائے اسیران نے کہا ہے کہ انہیں قابض اسرائیلی قابض فوج کے زیر حراست غزہ کی پٹی سے 33 قیدیوں کے حراستی مقامات کے بارے میں جوابات موصول ہوئے ہیں۔ اتوار کو مرکزاطلاعات فلسطین کی طرف سے موصول ہونے والے ایک […]

طوفان الاحرار معاہدے کی چھٹی کھیپ،620 فلسطینی صہیونی دشمن کی قید سے رہا

جنگ بندی معاہدے کے تحت چھ سو سے زاید فلسطینیوں کی اسرائیلی جیلوں سے رہائی

طویل ترین قید کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے نائل البرغوثی کی اسرائیلی زندانوں سے رہائی متوقع

نائل البرغوثی کی اسرائیلی زندانوں سے چالیس سال کے بعد رہائی

’طوفان الاحرار‘ معاہدے کے تحت قابض صہیونی فوج نے درجنوں قیدی رہا کردیے

طوفان الاحرار معاہدے کے تحت صہیونی زندانوں سے دو سو کے قریب فلسطینی رہا،گھروں میں جشن