
علماء کی جنین میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی کی شدید مذمت
پیر-7-اگست-2023
فلسطین کے ممتاز علمائے کرام نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں کل تین فلسطینیوں کو بے دردی کے ساتھ قتل کرنے کے قابض فوج کے جرم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
پیر-7-اگست-2023
فلسطین کے ممتاز علمائے کرام نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں کل تین فلسطینیوں کو بے دردی کے ساتھ قتل کرنے کے قابض فوج کے جرم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
پیر-7-اگست-2023
کل اتوار کی شام اسرائیلی فوج نے ریاستی دہشت گردی اور بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں عرب گول چکر کے قریب تین فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ تینوں فلسطینیوں کو ایک گاڑی میں گولیاں ماری گئیں۔
اتوار-6-اگست-2023
اسرائیلی فوج کی جانب سے ریاستی پالیسی کے تحت فلسطینیوں کی منظم نسل کشی کا عمل جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران سات ماہ میں اسرائیلی قابض فوج کے ہاتھوں 37 کم سن بچوں کو شہید کردیا گیا۔
جمعرات-3-اگست-2023
جولائی کے مہینے میں قابض افواج اور آباد کاروں کے خلاف مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیاں تمام شکلوں میں نہ صرف جاری رہی ہیں بلکہ ان میں اضافہ دیکھا گیا۔
بدھ-2-اگست-2023
صہیونی قابض فوج نے منگل کی شام جنوبی مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے الخلیل میں ایک فلسطینی بچے کو براہ راست گولی مار کر شہید کردیا۔
جمعہ-28-جولائی-2023
کل جمعرات 27 جولائی 2023 کوانتہا پسند یہودی آباد کاروں نے غرب اردن کئ شمالی شہر نابلس کے جنوب میں واقع گاؤں عصیرہ القبلیہ پر قابض فوج کی حفاظت میں حملہ کیا۔
جمعہ-28-جولائی-2023
جمعرات کی شام اسرائیلی قابض فوج نے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے الگ الگ شہروں میں آباد کاروں کے مسلسل حملوں کے دوران متعدد فلسطینی شہریوں کو زخمی اور ان میں سے بعض کو گرفتار کر لیا۔
جمعرات-27-جولائی-2023
غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے جنوب مغرب میں یعبد قصبے میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ ان جھڑپوں میں قابض فوج کی طرف سے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔
جمعرات-27-جولائی-2023
بدھ کے روز عوام کے جم غفیر میں اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے نوجوان 23 سالہ محمد عبدالحکیم نعیم ندیٰ کو سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ دوسری طرف اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے ندا کی شہادت کو اسرائیلی فوج کی کھلی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے قابض دشمن کے خلاف مسلح مزاحمت تیز کرنے اور مزاحمت کو تقویت دینے پر زور دیا ہے۔
بدھ-26-جولائی-2023
صیہونی قابض فوج نےفلسطین کے شمالی مغربی کنارے میں نابلس کے مغرب میں واقع العین کیمپ پر دھاوا بول دیا اور اس میں ایک مکان کا محاصرہ کر کے اس میں موجود ایک فلسطینی کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔