
عقبہ جبر کیمپ میں قابض فوج فائرنگ سے ایک بچہ شہید، دوسرا زخمی
اتوار-2-جون-2024
ہفتے کی شام اریحا کے جنوب میں واقع عقبہ جبر کیمپ پر دھاوا بولنے کے دوران16 سالہ احمد اشرف ولید حمیدت شہید اور ایک اور لڑکا اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔
اتوار-2-جون-2024
ہفتے کی شام اریحا کے جنوب میں واقع عقبہ جبر کیمپ پر دھاوا بولنے کے دوران16 سالہ احمد اشرف ولید حمیدت شہید اور ایک اور لڑکا اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔
منگل-28-مئی-2024
اسرائیلی قابض فوج کی غزہ کے جنوبی شہر رفح میں فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم چار مصری فوجی شہید اور دیگر زخمی ہو گئے۔
اتوار-5-مئی-2024
فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں غضون کے مقام پر اسرائیلی غاصب فوج نے پندرہ گھنٹے کے مسلسل محاصرے کے دوران ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کم سے کم پانچ فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔
منگل-30-اپریل-2024
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں الظاھریہ کے مقام پر تلاشی کےدوران ایک نوجوان کو حراست میں لیا جسے دوران حراست تشدد کرکے شہید کردیا گیا۔
بدھ-24-اپریل-2024
کل منگل کومسلسل پانچویں روز خان یونس کے ناصر میڈیکل ہسپتال میں "اسرائیلی" کے قابض فوج کی طرف سے قائم کی گئی اجتماعی قبر سے شہداء کی لاشیں نکالنے کی کارروائیاں جاری رہیں۔ گذشتہ روز اجتماعی قبر سے مزید 35 شہداء کی لاشیں نکالی گئیں۔ اس طرح گذشتہ پانچ دنوں کے دوران برآمد ہونے والی لاشوں کی کل تعداد 310 ہو گئی ہے۔
پیر-22-اپریل-2024
غرب اردن کے شمالی شہرطولکرم میں نورشمس مہاجر کیمپ میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے 13 فلسطینیوں کو سپرد خاک کیا گیا ہے۔
پیر-22-اپریل-2024
اتوار کو مغربی کنارے میں قابض فوج کے ہاتھوں 7 اکتوبر سے گرفتار کیے گئے فلسطینیوں کی تعداد 8400 ہو گئی جب کہ طولکرم شہر کے نور شمس کیمپ میں 50 گرفتاریاں ریکارڈ کی گئیں۔
جمعہ-12-اپریل-2024
فلسطین کے علاقے غرب اردن میں طوباس شہر میں قائم الفارعہ پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کی کارروائی میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
جمعرات-21-مارچ-2024
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غرب اردن کے مختلف شہروں اور پناہ گزین کیمپوں میں کم سے کم 9 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
جمعرات-21-مارچ-2024
اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں واقع نور شمس کیمپ میں ریاستی دہشت گردی کے دوران کم سے کم دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔