گذشتہ ہفتے اسرائیلی دہشت گردی میں 2 فلسطینی شہید، 78 زخمی ہوئے
اتوار-31-مارچ-2019
گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کے دوران دو فلسطینی شہری شہید اور 78 زخمی ہوئے۔
اتوار-31-مارچ-2019
گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کے دوران دو فلسطینی شہری شہید اور 78 زخمی ہوئے۔
اتوار-10-فروری-2019
جمعہ کواسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے دو فلسطینی بچوں کو کل ہفتے کے روز سپرد خاک کردیا گیا۔ دونوں شہداء کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
بدھ-16-مئی-2018
علاقے
پیر-19-مارچ-2018
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی شخصیات پر قاتلانہ حملوں میں ملوث ایک خفیہ گروپ کو صہیونی ریاست کی طرف سے باقاعدہ معاونت اور مدد فراہم کی جاتی ہے۔
منگل-25-جولائی-2017
فلسطین کے طبی امدادی ادارے’ہلال احمر‘ فلسطین کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 14 جوالائی سے 24 جولائی تک دس روز میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں کم سے کم 5 فلسطینی شہید اور 1100 کے قریب زخمی ہوئے ہیں جب کہ اڑھائی سو فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا گیا۔
جمعہ-14-جولائی-2017
اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں آج جمعہ کو مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، جس کے بعد آج جمعہ کے روز شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد چار ہو گئی ہے۔
منگل-7-مارچ-2017
گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں فلسطینی نوجوان بلاگر کی شہادت کے بعد ملک بھر میں صہیونی غاصبوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ جگہ جگہ احتجاجی ریلیاں اور جلسے جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ مظاہرین نے جہاں ایک طرف اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کی ہے وہیں فلسطینی اتھارٹی سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ نام نہاد سیکیورٹی تعاون فوری طور پرختم کردے۔
جمعہ-10-فروری-2017
فلسطین کے جزیرہ نما النقب میں تین ہفتے قبل اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کے نیتجے میں جواں سال بیٹے کی شہادت پر دل گرفتہ بوڑھا فلسطینی صدمہ برداشت نہ کرسکا اور خود بھی چل بسا۔
منگل-31-جنوری-2017
اسلامی ممالک کی نمائندہ تنظیم [اسلامی تعاون تنظیم]’او آئی سی‘ نے فلسطین میں یہودی آباد کاری کے تازہ اسرائیلی منصوبوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے صہیونی توسیع پسندی کو اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا حصہ قرار دیا ہے۔
جمعرات-19-جنوری-2017
فلسطین کے مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں ام الحیران قصبے میں گذشتہ روز اسرائیلی پولیس کی ریاستی دہشت گردی، ایک فلسطینی کی شہادت اورمکانات مسماری کے خلاف اندرون فلسطین میں احتجاجی مظاہرے، ہڑتال اور آج سوگ منایا جا رہا ہے۔