جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی حملے

حکام اسرائیل غلط فہمیوں کو درست کریں: علی خامنہ ای

اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای نے زور دے کر کہا ہے کہ "صیہونی وجود کے شیطانی کارستانیوں نہ تو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جانا چاہیے اور نہ ہی کم کرکے دکھایا جائے‘‘۔

جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے میں دو افراد شہید، پانچ زخمی

لبنان کی وزارت صحت نے آج اتوار کو اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان کے قصبے دیر سریان پر کل رات اسرائیلی حملے میں دو افراد شہید اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔

70 ہزار فلسطینیوں کی نماز جمعہ کے لیے قبلہ اول آمد

کل جمعہ کے روز اسرائیلی پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے قبلہ اول میں جمعہ کی نماز ادا کی۔

رواں برس فلسطینیوں کے خلاف مختلف شہروں اور قصبوں میں 833 حملے

رواں سال ماہ نومبر کے دوران اسرائیلی قابض فوج نے فلسطینی شہریوں کے خلاف مختلف شہروں اور قصبوں میں 833 حملے کیے ہیں۔

جولائی اسرائیلی دہشت گردی ، 8 فلسطینی شہید، 2037 خلاف ورزیاں

فلسطین انفارمیشن سنٹر "معطی" کی طرف سے جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں قابض اسرائیل کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے اعدادو شمار بیان کیے گئے ہیں۔

حماس کی طرف سے شام پر اسرائیلی حملے کی ؐمذمت

فلسطینی تحریک مزاحمت حماس نے شام پر اسرائیلی جاریحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت جنگی جرائم کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔ یہ حملوں عربوں اور مسلم امہ دونوں پر ہے۔ دوسری جانب اسرائیل کے ساتھ فوجی اتحاد کی بات ہو رہی ہے۔ یہ دونوں باتیں در اصل اسرائیلی توسیع پسندی کا حصہ ہیں۔

دمشق پر اسرائیلی حملے کی مذمت

حماس نے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے۔ اسلامی تحریک مزاحمت کے ترجمان جہاد طہ نے اس سلسلے میں اپنے بیان میں کہا ''اسرائیل کے ان جارحانہ حملوں نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ اس سے ہماری عرب قوم کے مفادات خطرے میں ہیں۔ خطے میں اس دہشت گرد شناخت سے لاحق خطرات سے بچنے کے لیے اس کا مقابلہ کرنا ہوگا۔''

ریلی پر اسرائیلی حملے کے بعد فلسطینیوں اور قابض فوج میں جھڑپیں

قابض صہیونی فوج نے ہفتے کے روز فلسطینیوں کی ہفتہ وار ریلی پر طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پر فلسطینیوں‌ کی 18 سال سے بند سڑک کھولنے کے لیے ہونے والے احتجاج کے دوران ریلی کے شرکا کو منتشر کرنےکے لیے ان پر فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجےمیں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

شام: دمشق کے اطراف اسرائیلی حملوں میں متعدد افراد ہلاک

شام کی وزارت دفاع نے عسکری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ دارالحکومت دمشق کے اطراف ہونے والے اسرائیلی حملوں میں 4 شامی فوجی اہل کار ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔

3 ہزار امریکیوں کا صدر بائیڈن پرالقدس پراسرائیلی حملے رکوانے کا مطالبہ

تین ہزار امریکیوں نے ایک پٹیشن پر دستخط کیے جس میں صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ "اسرائیل" پر القدس شہر پر حملے روکنے، فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کی ضرورت اور "تل ابیب" کے لیے امریکی امداد پر شرائط عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔