لبنان پراسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے رہنما سمیت 3 شہید
پیر-8-اپریل-2024
لبنان میں اسرائیلی فوج کے الگ الگ حملوں کے نتیجے میں حزب اللہ کے رہنما سمیت تین لبنانی شہید ہو گئے۔
پیر-8-اپریل-2024
لبنان میں اسرائیلی فوج کے الگ الگ حملوں کے نتیجے میں حزب اللہ کے رہنما سمیت تین لبنانی شہید ہو گئے۔
اتوار-10-مارچ-2024
ہفتے کی شام کو قابض فوج کے جنگی طیاروں کی بمباری میں جنوبی لبنان کے قصبے خربہ سیلم کے وسط میں العین محلے میں ایک مکان کو نشانہ بنایا گیا جس میں پانچ شہری شہید اور 9 زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-11-نومبر-2023
جمعہ کے روز اسرائیلی توپ خانے نے جنوبی لبنان میں میس الجبل سرکاری ہسپتال پر بمباری کی، جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کیونکہ گولہ نہیں پھٹا تھا۔
منگل-7-مارچ-2023
شامی شہر حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملے میں ائرپورٹ کا رن وے تباہ ہو گیا اور اس پر آپریشنل سروسزمعطل کردی گئی ہیں۔
منگل-1-مارچ-2022
مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر باب العامود اسکوائر پر سیکڑوں شہریوں پر اسرائیلی فوج کے جبر کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت کم از کم 37 شہری زخمی اور 24 کو گرفتار کر لیا گیا۔
منگل-14-اپریل-2020
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر سرحدی دراندازی کی ہے۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی میں فلسطینی کاشت کاروں اور ماہی گیروں پر فائرنگ بھی کی۔ اسرائیلی فوج ن؛لپہٓے غزہ کی پٹی کی سرحد عبور کرکے سرحد پر سرنگوں کی تلاش کی آڑ میں کھدائی بھی کی۔
بدھ-24-جولائی-2019
1948 کے مقبوضہ فلسطینی علاقے کے شمال میں حیفا کے قریب غیر قانونی صہیونی بستی خضیرہ میں اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان زخمی ہو گیا۔