اسرائیلی فلسطینی اسیرات کو کیسے کیسے انتقام کا نشانہ بنا رہے ہیں؟
بدھ-5-دسمبر-2018
فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مطابق صہیونی حکام فلسطینی اسیرخواتین کو کئی طرح کے حربوں سے انتقامی کارروائی کارروائیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
بدھ-5-دسمبر-2018
فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مطابق صہیونی حکام فلسطینی اسیرخواتین کو کئی طرح کے حربوں سے انتقامی کارروائی کارروائیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
جمعرات-18-اکتوبر-2018
سنہ 1967ء میں فلسطینیوں نے پہلی بار تحریک اسیران کا آغاز کیا تو اس تحریک کے پہلے اسیر النویری کو صہیونی زندانوں میں اذیتیں دے کر شہید کیا گیا۔ یہ سلسلہ آج تک جاری ہے اور فلسطینیوں کو سسک سسک کر قید خانوں میں موت کے منہ میں اتارا جا رہا ہے۔
ہفتہ-22-ستمبر-2018
فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ گرفتاری کے وقت قابض صہیونی کے ہاتھوں فلسطینیوں پر وحشیان تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔
منگل-8-اگست-2017
قابض صہیونی فوج، انٹیلی جنس اداروں اور پولیس کا ایک مکروہ چہرہ کم سن فلسطینی بچوں اور بچیوں کی ظالمانہ گرفتاریاں اور اذیتی فیکٹریوں میں ان پرڈھائے جانے والے وحشیانہ مظالم ہے۔
ہفتہ-6-اگست-2016
اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال کی تحریک کے زور پکڑنے کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ صہیونی جیلوں میں حالات کشیدہ ہوچکے ہیں۔ فلسطینی قیدیوں کا تیزی سے بڑھتا غم وغصہ آتش فشاں بن پر پھٹ سکتا ہے۔
ہفتہ-28-مئی-2016
اسرائیل کے بدنام زمانہ ’عتصیون‘ نامی حراستی مرکز میں پابند سلاسل ایک فلسطینی نوجوان نے وحشیانہ تشدد سہنے کے بعد اپنی بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔