جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی جنگی مجرم

لازارینی: جنگ نے غزہ کے بچوں سے ان کا بچپن چھین لیا

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ جنگ نے غزہ کے بچوں کا بچپن چھین لیا ہے۔

جنگ کے دوران اسرائیلی فوج نے نئے اسلحے کو آزمانا شروع کردیا

اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نیا تیار کردہ اسلحہ آزمانا شروع کردیا ہے۔ وہ فلسطینی عوام کے خلاف لڑائی کے دوران اسرائیلی ہتھیاروں کو "میدان میں ٹیسٹ" کے طور پر فروغ دے کر اپنی معیشت کے نقصانات کی تلافی کی کوشش کررہی ہے۔

اسرائیلی جنگی مجرموں کا تعاقب، عالمی عدالت انصاف میں 6 یاداشتیں پیش

انسانی حقوق کی تنظیموں فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث صہیونیوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لیے بین الاقوامی عدالت انصاف ’آئی سی سی‘ میں ثبوت، شواہد اور حقائق پرمبنی چھ دستاویزات جمع کرائی ہیں۔ ان دستاویزات میں سات بار عالمی عدالت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطین میں جنگی جرائم کے مرتکب صہیونی سیاسی اور عسکری لیڈروں کے خلاف کارروائی شروع کرے۔