شنبه 16/نوامبر/2024

اسرائیلی جنگی طیارے

اسرائیل کا 25 نئے اسٹیلتھ طیارے حاصل کرنے کا فیصلہ

صہیونی قابض فوج کے وزیردفاع یوآف گیلنٹ نے فضائیہ کو دنیا کے درجنوں جدید ترین اسٹیلتھ طیاروں سے مزید تقویت دینے کا فیصلہ کیا ہے، جنہیں "F-35" کہا جاتا ہے۔یہ پیش رفت خطے میں اسرائیل کی فضائی بالادستی کو یقینی بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

غزہ کی پٹی پراسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

قابض اسرائیلی فوج نے کل اتوارکے روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں متعدد اہداف پر شدید بمباری کی تاہم اس بمباری میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

قابض اسرائیلی فوج نے کل ہفتے کے روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں متعدد اہداف پر شدید بمباری کی تاہم اس بمباری میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری

قابض صہیونی فوج نے طیاروں کے ذریعےغزہ کی پٹی پر گذشتہ شب دوبارہ بمباری کی۔

اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ کی پٹی پر دوسری رات بھی بمباری

اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے کل ہفتے کے روز اور گذشتہ شب کو غزہ کی پٹی پر دوبارہ بمباری کی۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں ‌نے وسطی غزہ میں البریج مہاجر کیمپ کے قریب بمباری کی جب کی جنوبی غزہ میں رفح‌کے مقام پر بھی ایک میزائل داغا گیا۔

شام کے وادی گولان پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

قابض اسرائیل نے ایک بار پھر شام میں مختلف ٹھکانوں کو بم باری کا نشانہ بنایا ہے۔ شامی حکومت کے میڈیا نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کے ہیلی کاپٹروں نے ملک کے جنوب مغرب میں واقع القنیطرہ صوبے میں 3 مقامات پر ٹینک شکن میزائلوں سے حملے کیے۔ اس کے نتیجے میں دو افراد معمولی زخمی ہوئے اور بعض جھاڑیوں میں آگ لگ گئی۔

سیلابی ریلے سے اسرائیلی جنگی طیاروں کو غیرمعمولی نقصان

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ گذشتہ جمعرات کو اسرائیل میں شدید بارشوں اور اس کے نتیجے میں سیلابی ریلے سے تل ابیب کے جنوب میں واقع ایک فوجی اڈے اور اس پرموجود طیاروں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔