غزہ میں فاقوں سے شہید ہونے والوں میں بچے اور بزرگ سب سے زیادہ
اتوار-10-مارچ-2024
قابض اسرائیلی ریاست کی طرف سے جاری وحشیانہ قتل عام اور نسل کشی کی جنگ تقریباً روزانہ کے اعتبار سے بزرگ اور بچے خوراک اور پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے شہید ہو رہے ہیں۔
اتوار-10-مارچ-2024
قابض اسرائیلی ریاست کی طرف سے جاری وحشیانہ قتل عام اور نسل کشی کی جنگ تقریباً روزانہ کے اعتبار سے بزرگ اور بچے خوراک اور پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے شہید ہو رہے ہیں۔
اتوار-10-مارچ-2024
غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں 8 خاندانوں کا قتل عام کیا ہے، جس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 85 افراد شہید اور130 زخمی ہوئے ہیں۔
اتوار-10-مارچ-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے موقع پر قوم کے رہ نماؤں اور علمائے کرام کو پیغام بھیجا ہے جس میں انہوں نے مختلف سیاسی، سفارتی اور قانونی طور پر غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لییے موثر اقدامات کرنے پر زور دیا ہے۔
اتوار-10-مارچ-2024
سیٹلائٹ تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی کو "نیٹزاریم کوریڈور" کے ذریعے دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ غزہ کی پٹی کو دو حصوں میں تقسیم کرنے والی اسرائیلی سڑک بحیرہ روم کے ساحل تک پہنچ گئی ہے۔
اتوار-10-مارچ-2024
الجزیرہ نے"اسرائیلی" قابض فوج کے ہاتھوں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت غزہ شہرمیں 50 شہریوں کو شہید کرنے کے بارے میں نئی تفصیلات کا انکشاف کیا اور بتایا کہ نہتے بزرگ فلسطینی شخص کی شناخت سامنے آئی ہے۔ قابض فوجیوں نے گذشتہ نومبرمیں غزہ شہر کے مغرب میں ایک مکان پر حملہ کرنے کے دوران قتل کر دیا تھا۔
ہفتہ-9-مارچ-2024
غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت کے دوران جبری طورپراغوا کیے گئے نہتے فلسطینیوں کے ساتھ ہولناک سلوک اور جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی قابض دشمن کی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے ساتھ ناروا سلوک کےان گننت مظاہر سامنے آئے ہیں۔ صہیونی قابض دشمن قتل و غارت، پھانسی، تشدد اور جبری گمشدگی کی مسلسل خوفناک شہادتیں سامنے آئی ہیں۔
ہفتہ-9-مارچ-2024
غزہ کی پٹی میں وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے جمعہ کی شام اعلان کیا کہ الشفاء میڈیکل کمپلیکس میں تین فلسطینی بچے غذائی قلت اور پانی کی کمی کے نتیجے میں شہید ہوئے۔
ہفتہ-9-مارچ-2024
غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 10 قتل عام کیے ہیں، جس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 82 افراد شہید اور 122 زخمی ہوئے ہیں۔
ہفتہ-9-مارچ-2024
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی بیورو کے رکن غازی حمد نے کہا ہے کہ "اسرائیلی قابض حکام نے مذاکرات میں ناممکن شرائط رکھی ہیں اور وہ مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہیں"۔
ہفتہ-9-مارچ-2024
غزہ کی پٹی میں سرکاری انفارمیشن آفس نے کہا ہے کہ "پٹی کی فضائی حدود میں ہونے والے بے ترتیب ہوائی جہاز کےایئر ڈراپ آپریشن کے نتیجے میں 5 افراد شہید ہوئے ہیں۔ یہ سامان بلندی سے شہریوں پر گرایا گیا جس کے نتیجے میں پانچ شہری شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔