یکشنبه 17/نوامبر/2024

اسرائیلی جنگی جرائم

رفح میں قتل عام جاری، مزید 21 فلسطینی شہید

منگل کے روز اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح کے مضافات میں ایک نیا قتل عام کیا جس میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے۔

رفح میں بے گھر افراد کے کیمپ پراسرائیلی حملہ جنگی جرم ہے: ایمنسٹی

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ نے اعلان کیا ہے کہ "رفح میں بے گھر فلسطینیوں کے کیمپ پر اسرائیلی فوج کا اندھا دھند حملہ جنگی جرم ہے اور اس کی تحقیقات ہونی چاہئیں"۔

اسرائیل نے نسل کشی میں ہٹلر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا:صدر وینز ویلا

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے کیے جانے والے قتل عام ان سب سے ہولناک نسل کشی میں سے ہیں جو ہٹلر کے زمانے سے انسانیت نے دیکھی ہے۔

غزہ پراسرائیل نے77 ہزار ٹن بارود گرایا جا چکا: رپورٹ

آج بہ روز منگل غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا کے دفتر نے مسلسل 235ویں دن غزہ کی پٹی پر اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے چھیڑی جانے والی نسل کشی کی جنگ کے اہم ترین اعدادوشمار پر ایک تازہ رپورٹ شائع کی ہے۔

غزہ پر اسرائیلی بربریت میں شہداء کی تعداد 36 ہزار96 ہوگئی

فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف مزید 5 قتل عام کیے جن میں 46 شہری شہید اور 110 زخمی ہوئے ہیں۔ شہداء اور زخمیوں میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں۔

رفح میں بھیانک مناظر ہیں، بچوں اور خواتین کو زندہ جلایا گیا:لازارینی

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (اونروا)کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ "رفح میں قتل عام کے مناظر ہولناک ہیں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے بچوں اور خواتین ان کے خیموں میں زندہ جلا کر مارا گیا۔

رفح پر حملے بین الاقوامی انصاف کے فیصلے کی توہین ہے: افریقی یونین

افریقی یونین کمیشن کے چیئرپرسن موسیٰ فقی محمد نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح کے علاقے میں بے گھر افراد کے کیمپ پر اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے کیے گئے فضائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

اسرائیلی جنگی جنون، غزہ میں مزید 66 شہری شہید،383 زخمی

غزہ کی پٹی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کےہاتھوں نہتےفلسطینیوں کےقتل عام میں بچوں اور خواتین سمیت مزید 66 شہری شہید اور 383 زخمی ہو گئے۔

رفح کراسنگ پر قابض فوج کی فائرنگ سے 4 مصری فوجی شہید

اسرائیلی قابض فوج کی غزہ کے جنوبی شہر رفح میں فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم چار مصری فوجی شہید اور دیگر زخمی ہو گئے۔

امریکی حمایت کےبغیر اسرائیل رفح میں قتل عام کی جرات نہیں کرسکتا

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکی انتظامیہ اور صدر بائیڈن کو رفح قتل عام کا مکمل طور پر ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ روز رفح میں ہونے والے قتل عام میں امریکہ برابر کا مجرم ہے۔