صہیونی جنگی جرائم مزید 20 سال تک سامنے نہ لانے کا اسرائیلی فیصلہجمعہ-8-فروری-2019اسرائیلی ریاست جہاں آئے روز نہتے فلسطینیوں کے خلاف منظم جنگی جرائم کی مرتکب ہے وہیں صہیونی ریاست فلسطینیوں کے خلاف کیے گئے شنیع جرائم کی پردہ پوشی کر رہی ہے۔
فلسطینیوں کے قتل عام کا اعتراف اور جوابی قانونی تقاضے!منگل-23-اکتوبر-2018سابق اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ انہوں نے ساڑھے تین منٹ میں 300 فلسطینیوں کو شہید کیا۔
جنگی جرائم کی تحقیقات سے اسرائیلی فرار کے خلاف درخواستپیر-25-دسمبر-2017انسانی حقوق کی چار تنظیموں نے بین الاقوامی عدالت انصاف میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں عالمی عدالت سے شکایت کی گئی ہے کہ صہیونی ریاست جنگی جرائم کے الزامات کی تحقیقات کے بجائے مجرمان کو تحفظ دینے اور حقائق کا سامنا کرنے سے راہ فرار اختیار کررہی ہے۔