فلسطین کی آزادی اور انصاف کے لیے عالمی اتحاد تشکیل دیا جائے:ھنیہ
اتوار-14-جنوری-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عرب ممالک سے کئی محاذوں پر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
اتوار-14-جنوری-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عرب ممالک سے کئی محاذوں پر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ہفتہ-13-جنوری-2024
فلسطینی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں "Paltel" اور "Ooredo Palestine" نے جمعہ کو بتایا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے ساتھ مواصلاتی اور انٹرنیٹ خدمات مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کیا۔
ہفتہ-13-جنوری-2024
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل نے 7 اکتوبر کو غزہ پر اپنے حملے کے بعد سے بین الاقوامی انسانی قانون کا احترام کرنے میں بار بار ناکامی کا اظہار کیا ہے۔
جمعرات-11-جنوری-2024
غزہ کی پٹی کے نہتے فلسطینیوں کے لیے قابض نازی صہیونی فوج کی جانب سے کوئی جائے امان نہیں۔ کوئی پناہ نہیں۔ چاہے کوئی سفید پرچم اٹھا کر یہ اعلان کرے کہ وہ امن کا طلب گار ہے۔ مگر قابض فوج کو اس کی بھی کوئی پرواہ نہیں بلکہ سفید پرچم لہرانے والوں کو نشانہ بنا کر شہید کیا جاتا ہے۔
بدھ-10-جنوری-2024
صیہونی غاصب فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 12 خاندانوں کا قتل عام کیا جس میں 126 شہید اور 241 زخمی ہوئے۔
بدھ-10-جنوری-2024
اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے امور کے سربراہ مارٹن گریفتس نے جمعے کو کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسلسل بمباری کے بعد غزہ ’ناقابلِ رہائش‘ ہو چکا ہے۔
منگل-9-جنوری-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے زور دے کر کہا ہے کہ جب تک تمام فلسطینی قیدیوں کو اسرائیلی جیلوں سے رہا نہیں کیا جاتا اسرائیل کبھی بھی اپنے قیدیوں کو بازیاب نہیں کرسکے گا۔
پیر-8-جنوری-2024
غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں ایک فضائی حملے کے دوران حزب اللہ کے فیلڈ کمانڈر وسام طویل کو شہید کردیا۔
جمعرات-4-جنوری-2024
آج جمعرات کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بربریت اور جارحیت کے 90 دن ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور جنگی جرائم کے ارتکاب کا سلسلہ جاری ہے اور مزید فلسطینیوں کو خون میں نہلا دیا گیا ہے۔
بدھ-3-جنوری-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے نایب صدر الشیخ صالح العاروری کی گذشتہ روزاسرائیل کے ایک بزدلانہ حملے میں شہادت نے ہر ایک کو دکھی کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ہرطرف ان کے چرچے ہو رہے ہیں اور ان کی خدمات اور قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔