
انروا نے اپنی خدمات پر اسرائیلی پابندیوں کے نتائج سےخبردار کردیا
اتوار-5-جنوری-2025
نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (یو این آر ڈبلیو اے) نے خبردار کیا ہے کہ ایجنسی پر اسرائیلی پابندی کے نفاذ کا وقت قریب آ رہا ہے۔ایجنسی نے کہا ہے کہ اس کی خدمات پر پابندی کے نفاذ غزہ کی پٹی ، مقبوضہ مغربی […]