چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی بائیکاٹ

قابض اسرائیل سے منسلک مصنوعات کا بائیکاٹ: دس لاکھ بنگلہ دیشیوں باشندوں کا عہد

ڈھاکہ ۔ ایجنسیاں ہفتے کے روز 10 لاکھ سے زائد بنگلہ دیشی ڈھاکہ کی سڑکوں پر جمع ہو کر ملک کی سب سے بڑی غزہ یکجہتی ریلی میں شریک ہوئے اور اسرائیل سے منسلک مصنوعات اور اداروں کے بائیکاٹ کا عوامی حلف اٹھایا۔ ملک کے دارالحکومت کے رہائشی بنگلہ دیش اور فلسطین کے پرچم لہراتے […]

حماس کا عالمی پارلیمانی یونین سے قابض اسرائیل کے مکمل بائیکاٹ کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے غزہ کی پٹی کے لوگوں کو بے گھر کرنے کے قابض اسرائیل کے مکروہ عزائم کو مسترد کرتے ہوئے ازبک دارالحکومت تاشقند میں اپنے 150ویں اجلاس میں منعقدہ بین الپارلیمانی یونین (IPU) کی جنرل اسمبلی کے اعلامیے کا خیرمقدم کیا۔ حماس نے قابض اسرائیل کے بین […]

غزہ میں نسل کشی کے مرتکب اسرائیل کا ایوارڈ قبول نہیں: پاکستانی خاتون آرکٹیکٹ کا اعلان

اسلام آباد ۔ مرکز اطلاعات فلسطین پاکستان کی خاتون آرکیٹیکٹ نے غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف اسرائیل کے ‘وولف ایوارڈ ‘ کو ٹھوکر مار کر رد کرتے ہوئے لینے سے انکار کر دیا ہے۔ پاکستان کی نامور خاتون آرکیٹیکٹ یاسمین لاری کو اسرائیل نے ان کی انسانیت کے […]

اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرتے ہی اور نہ اسلحہ لے جانے کی اجازت دیں گے:اسپین

میڈرڈ – مرکزاطلاعات فلسطین ہسپانوی وزیر خارجہ ہوزے مینوئل البریز نے کہا ہے ان کا ملک قابض اسرائیل کو ہتھیار فروخت نہیں کرتا اور ہتھیاروں سے لدے اور مقبوضہ علاقوں کی طرف جانے والے جہازوں کو ہسپانوی بندرگاہوں میں لنگرانداز ہونےکی اجازت نہیں ہے۔ الباریز نے گذشتہ روز کو بیانات میں کہا کہ  "اکتوبر 2023ء […]

برطانیہ کے 60 ارکان پارلیمان کا قابض ریاست پر جامع پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ

برطانوی پارلیمنٹ

سلووینیا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلیا

سلووینیا کے وزیر اعظم رابرٹ گولوب نے جمعرات کو اعلان کیا کہ ان کے ملک نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا ہے۔ دو دن میں فلسطین کو تسلیم کرنےوالا یہ چوتھا ملک ہے۔

ترکیہ نے صہیونی ریاست کا تجارتی بائیکاٹ کردیا

ترکیہ نے غزہ میں مستقل جنگ بندی ہونے تک اور غزہ میں انسانی بنیادوں پر وافر امدادی سامان کی بلا روک ٹوک فراہمی تک اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات معطل کر دیے ہیں۔ یہ بات ترک وزیر تجارت نے کہی ہے۔ واضح رہے اسرائیل کی غزہ میں جنگ کے سات ماہ تک ہونے والے ہیں لیکن اس دوران 34596 سے زائد فلسطینیوں کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ہلاکت اور تقریبا پورے غزہ کی تباہی کے باوجود بہت کم تعداد میں ایسے ملک ہیں جنہوں نے اسرائیل کے ساتھ اپنی تجارت کو معطل یا موقف کیا ہے۔

کولمبیا کا اسرائیل سے تعلقات ختم کرنےکا اقدام قابل تٓحسین ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کولمبیا کے صدر گستاو پیٹرو کے اس اعلان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے صہیونی غاصب ریاست کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ حماس نے کولمبیا کے اقدام کو پوری دنیا کے ممالک کے لیے ایک نمونہ قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے اسرائیل کے ہر سطح پر بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔

کولمبیا کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنےکا اعلان

کولمبیا کے صدر گستاو پیٹرو نے آج جمعرات کو اسرائیل کے ساتھ غزہ کی پٹی پر جنگ کی وجہ سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا ہے۔

بیلجیم کی یوروپی مارکیٹ میں "اسرائیل” کو مراعات اقدام کی قیادت

بیلجیئم کے نائب وزیر اعظم پیٹرا ڈی سٹر نے کہا ہے کہ ان کا ملک اس معاہدے پر نظرثانی کے لیے پہل کرے گا جو یورپی یونین کی مارکیٹ میں "اسرائیل" کو تجارتی مراعات دیتا ہے۔