اسرائیلی اسکول دہشت گرد تیار کرنے کی نرسریاں بن گئیں
اتوار-29-مئی-2016
اسرائیل کے عبرانی اخبارات نے صہیونی ریاست کے سرکاری اسکولوں میں کم عمر یہودی بچوں کو دہشت گردی کی تعلیم دیے جانے کا چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے اور بتایا ہے کہ سرکاری سطح پر اسکولوں میں یہودی بچوں کو نشانہ بازی اور قتل کی تربیت دی جاتی ہے۔