نئے اسرائیلی آرمی چیف کی فلسطینیوں کو فنا کے گھاٹ اتارنے کی دھمکیپیر-3-فروری-2025جنین – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین کیمپ پر چودہویں روز اورطولکرم پر آٹھویں روز بھی جارحیت جاری رکھی ہے۔ اس دوران طوباس کے جنوب میں واقع قصبے طمون میں مزاحمت کاروں اور قابض فوج کے درمیان جھڑوں کی اطلاعات ہیں۔ ادھر اسرائیلی فوج کے نئے آرمی چیف […]